"پاک فوج" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5 |
|||
سطر 11:
حالیہ بڑی کارروائیوں میں آپریشن بلیک تھنڈر سٹارم، آپریشن راہ راست اور آپریشن راہ نجات شامل ہیں۔
لڑائیوں کے علاوہ پاک فوج، [[اقوام متحدہ|اقوامِ متحدہ]] کی امن کوششوں میں بھی حصّہ لیتی رہی ہے۔ [[افریقا|افریقی]]، [[جنوبی ایشیاء|جنوبی ایشیائی]] اور [[عرب]] ممالک کی افواج میں [https://pakistanarmedforces.com ا فواج پاکستان] {{wayback|url=https://pakistanarmedforces.com/ |date=20211116114555 }} کا عملہ بطورِ مشیر شامل ہوتا ہے۔
پاکستانی افواج کے ایک دستے نے [[اقوام متحدہ]] امن مشن کا حصہ ہوتے ہوئے 1993ء میں [[موغادیشو]]، [[صومالیہ]] میں آپریشن گوتھک سرپنٹ کے دوران میں پھنسے ہوئے امریکی فوجیوں کی جانیں بچانے میں ایک اہم کردار ادا کیا۔
|