"جان لا (معاشیات دان)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
سطر 19:
23 سال کی عمر میں جوہن لا کو Edward Wilson نامی ایک شخص نے کسی خاتون کے معاملے پر ڈوئل (duel) لڑنے کا چیلینج دیا۔ 9 اپریل 1694ء کو یہ مقابلہ ہوا جس میں ایڈورڈ ولسن مارا گیا اور جوہن لا کو اُس کے قتل کے جرم میں گرفتار کر لیا گیا اور سزائے موت سنائی گئی جو بعد میں جرمانے میں تبدیل کر دی گئی۔ لیکن وہ جیل سے بھاگ نکلنے میں کامیاب رہا اور بھاگ کر [[ایمسٹرڈیم]] چلا گیا۔<br>
 
ایمسٹرڈیم میں جوہن لا نے دیکھا کہ کس طرح بینک آف ایمسٹرڈیم ، [[ڈچ ایسٹ انڈیا کمپنی]] (VOC) اور اسٹاک مارکیٹ مل کر کام کرتے ہیں اور ملک خوشحال ہے۔ جوہن لا کو بڑی حیرت ہوتی تھی کہ بینک آف ایمسٹرڈیم 1609ء سے قائم ہے اور اپنی شہرت اتنی اچھی ہونے کے باوجود قرضے نہیں دیتا (یعنی [[فریکشنل ریزرو بینکنگ]] نہیں کرتا)۔ اسی طرح ڈچ ایسٹ انڈیا کمپنی مزید شیئر جاری کر سکتی تھی مگر نہیں کرتی تھی۔<ref name="John-Law">[{{Cite web |url=https://www.robeco.com/docm/docu-summer-read-a-concise-financial-history-of-europe.pdf |title=A Concise Financial History of Europe by Jan Sytze Mosselaar] |access-date=2020-08-23 |archive-date=2020-10-24 |archive-url=https://web.archive.org/web/20201024012215/https://www.robeco.com/docm/docu-summer-read-a-concise-financial-history-of-europe.pdf |url-status=dead }}</ref><br>
 
وہ اسکاٹ لینڈ واپس آیا۔ اس نے 1705ء میں ایک کتاب ( Money and Trade Considered: with a Proposal for Supplying the Nation with Money) لکھی کہ کس طرح [[کاغذی کرنسی]] تخلیق کر کے حکومت خوشحال ہو سکتی ہے۔ مگر 1715ء میں اسکاٹ لینڈ میں اس کے مفروضے رد کر دیے گئے۔<br>