"مفتی عبدالقادر یوگوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
سطر 22:
آپ کی وفات آخر مارچ 1983ء میں ہوئی۔ آپ کے وارثان میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔
 
بڑا صاحبزادہ ڈاکٹر حمیداللہ پروفیسر شعبہ اسلامیات پنجاب یونیورسٹی لاہور رہے۔ آپ [[بلتستان]] کے نامور فرزند ہیں جس نے پی ایچ ڈی (PhD) یا داکٹریٹ کی اعلیٰ ڈگری لی ہے۔ اس کے علاوہ فاضل مدینہ یونیورسٹی بھی ہے۔ صدارتی ایوارڈ یافتہ مصنف بھی ہے۔ دوسرا صاحبزادہ حاجی ثناءاللہ صاحب ہے، جو محکمہ LB&RD میں بطور ایگزیکٹیو انجینئر تعینات رہے۔ اور خیر الناس من ینفع الناس کے فارمولے کے تحت دیہی ترقی میں نمایاں کردار ادا کرتے رہے۔<ref>{{Cite book|url=http://magazine.mohaddis.com/shumara/393-dec-2015/3730-muarikh-ahl-hadees-ishaq-bhatti-tasaneef|title=گلستان حدیث|last=بھٹی|first=اسحاق|publisher=مکتبہ قدوسیہ|year=2011|isbn=|location=لاہور|pages=246|access-date=2020-05-15|archive-date=2020-05-11|archive-url=https://web.archive.org/web/20200511115202/http://magazine.mohaddis.com/shumara/393-dec-2015/3730-muarikh-ahl-hadees-ishaq-bhatti-tasaneef|url-status=dead}}</ref>
 
مولانا مرحوم کی اہلیہ بھی عبادت گزار مؤمنہ تھیں۔ علماء اہلحدیث [[بلتستان]] انہیں روحانی ماں تصور کرتے تھے۔