"کینیا خواتین قومی کرکٹ ٹیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
سطر 23:
کینیا خواتین ٹیم تنزانیہ، یوگنڈا اور زمبابوے کے خلاف دسمبر 2006ء میں 2009ء کے [[خواتین کرکٹ عالمی کپ|عالمی کپ]] کے لیے افریقی علاقائی کوالیفائر میں کھیلی۔ کینیا نے ٹورنامنٹ میں خراب کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آخری مقام حاصل کیا۔ دسمبر 2009ء میں، کینیا نے ایملی روٹو کی قیادت میں افریقا خواتین چیمپئن شپ جیتی۔
 
2008ء میں، ''سارہ بھکیتا'' نے [[روانڈا]] کے خلاف ناقابل شکست 186 رنز بنا کر بین الاقوامی میچ میں یہ کارنامہ انجام دینے والی دنیا کی دوسری خاتون بن گئیں۔ کینیا کی خواتین کی کرکٹ ٹیم نے دسمبر 2010ء میں [[نیروبی]] میں منعقدہ عالمی کپ کوالیفائرز میں بھی حصہ لیا تھا، کینیا نے براعظم کی نمائندگی کرنے کا موقع، نہ ہونے کے برابر اسکور سے گنوا دیا تھا، کینیا کا مقابلہ [[زمبابوے]] کے ساتھ دوسرے نمبر پر تھا۔ [[جنوبی افریقا]] جس نے اپنے تمام میچ جیتے اور زمبابوے نے یہ کارنامہ انجام دیا۔ <ref>[{{Cite web |url=http://www.cricketeurope4.net/CRICKETEUROPE/DATABASE/2007/TOURNAMENTS/WWC/about.shtml |title=African leg of World Cup Qualifiers] |access-date=2022-02-16 |archive-date=2012-09-19 |archive-url=https://web.archive.org/web/20120919225932/http://www.cricketeurope4.net/CRICKETEUROPE/DATABASE/2007/TOURNAMENTS/WWC/about.shtml |url-status=dead }}</ref>
 
دسمبر 2011ء میں، خواتین کی ٹیم نے [[کمپالا]]، [[یوگنڈا]] میں سالانہ افریقا کرکٹ چیمپئن شپ میں ملک کی نمائندگی کی، فاتح [[یوگنڈا]]، [[تنزانیہ]] اور [[نمیبیا]] کے بعد چوتھے نمبر پر رہی۔ دیگر شریک ممالک [[نائیجیریا]] اور [[سیرالیون]] تھے۔