"تقریر ترمذی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
سطر 14:
|caption=
}}
'''''تقریر ترمذی''''' اصل پاکستانی [[دیوبندی مکتب فکر|دیوبندی]] عالم [[محمد تقی عثمانی]] کی [[سنن ترمذی]] کے ابواب البیوع سے متعلق در سی تقاریر ہیں ، جنہیں ان کی افادیت کے پیش نظر کتابی صورت میں شائع کیا گیا ہے ۔ جلد اول میں خرید و فروخت کے مسائل جدیدہ پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے ۔ اس کے ٣٧٢ صفحات ہیں ۔ جلد دوم میں کتاب الدیات ، الحدود ، الصيد والاضاحی ، النذر والا یمان ، السير ، فضائل الجھاد اور اللباس سے متعلق ابواب کے احکامات بیان کیے گئے ہیں ۔ یہ جلد ٤٠٢ صفحات پر مشتمل ہے ۔ ان در سی تقاریر کو جامعہ دارالعلوم کراچی کے دار الافتاء کے استاد مولانا انور حسین نے ریکارڈ کیا اور ادارہ ہذا کے استاد محمد عبد اللہ میمن نے کتابی صورت میں مرتب کیا ۔ دو جلدوں پر شتمل یہ کتاب ١٩٩٩ء میں میمن پبلشرز کراچی سے شائع ہوئی ۔<ref>{{cite journal|author1=ظل ھما|title=مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ|journal=راحت القلوب|date=جنوری۔ جون ٢٠١٩|volume=٣|issue=١|pages=٢٠٠|url=https://iri.aiou.edu.pk/indexing/?p=44425|access-date=٢٤ جنوری ٢٠٢٢|trans-title=|archive-date=2021-01-28|archive-url=https://web.archive.org/web/20210128005722/https://iri.aiou.edu.pk/indexing/?p=44425|url-status=dead}}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==