"جائیر بولسونارو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:کووڈ-19 سازش نظریہ ساز
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
سطر 39:
اپنے ہائی اسکول کے آخری سالوں میں جائیر نے [[برازیلی فوجی]] کے تیاری کے مکتب میں میں داخلہ لیا اور پھر برازیل کی مرکزی ملٹری اکیڈمی میں بھیجا گیا، جہاں سے انہوں نے سنہ 1977ء میں تیاری مکمل کر لی۔ انہوں نے مختصر عرصے تک چھاتا فوج کے سپاہیوں کے دستے میں خدمات سر انجام دیں۔ ان کے بڑے درجے کے افسران انہیں ”حوصلہ مند اور جوشیلا“ کہتے تھے۔<ref>{{cite web|url=http://www1.folha.uol.com.br/poder/2017/05/1884332-bolsonaro-era-agressivo-e-tinha-excessiva-ambicao-diz-ficha-militar.shtml#_=_|title=Bolsonaro era agressivo e tinha 'excessiva ambição', diz ficha militar|publisher=|accessdate=7 ستمبر 2018|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225071507/https://www1.folha.uol.com.br/poder/2017/05/1884332-bolsonaro-era-agressivo-e-tinha-excessiva-ambicao-diz-ficha-militar.shtml#_=_|archivedate=2018-12-25|url-status=live}}</ref><ref name="nyt"/>
[[فائل:Bolsonaro 1986 (cropped).jpg|تصغیر|بائیں|ایستادہ|سنہ 1986ء میں جائیر]]
انہیں سب سے پہلے سنہ 1986ء میں شہرت ملی جب اُنہیں نے برازیلی جریدے [[ویجا (جریدہ)|ویجا]] کو ایک انٹرویو دیا۔ انہوں نے فوج میں کم تنخواہوں کے متعلق شکایت کی اور دعویٰ کیا کہ کمانڈر ان چیف بجٹ میں کمی کی وجہ سے افسران کو نکال رہے تھے اور یہ بات غلط ہے جو کمانڈر نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ وہ "کج روی اختیار کر رہے تھے"۔<ref>{{cite web|url=http://www.arqanalagoa.ufscar.br/pdf/recortes/R03088.pdf|title=''O salário está baixo''|publisher=|accessdate=7 ستمبر 2018|archive-date=2018-01-25|archive-url=https://web.archive.org/web/20180125181956/http://www.arqanalagoa.ufscar.br/pdf/recortes/R03088.pdf|url-status=dead}}</ref> اپنے بڑوں کی جانب سے لعن طعن کیے جانے کے باوجود، جائیر کے ساتھی افسران اور سپاہیوں کی بیویوں نے تعریف کی اور کئی سیاسی جماعتوں اور بائیں بازو پسندوں کے گھروں میں ان کے نام کا ڈنکا بجنے لگا جو برازیل کی اس وقت کی نئی شہری جمہوریت پسند حکومت سے نالاں تھے۔<ref>{{cite web|url=http://observatoriodaimprensa.com.br/jornal-de-debates/capitao-bolsonaro-a-historia-esquecida/|title=Capitão Bolsonaro, a história esquecida – Observatório da Imprensa – Você nunca mais vai ler jornal do mesmo jeito|date=6 اپریل 2011|publisher=|accessdate=7 ستمبر 2018|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225071456/http://observatoriodaimprensa.com.br/jornal-de-debates/capitao-bolsonaro-a-historia-esquecida/|archivedate=2018-12-25|url-status=live}}</ref> جائیر نے فوج میں سترہ برسوں تک خدمات سر انجام دیں، اور وہ [[کپتان (فوجی عہدہ)|کپتان]] کے درجے تک پہنچ چکے تھے۔
== سیاسی زندگی ==
[[فائل:Bolsonaro em março de 1990 (Acervo Globo).jpg|تصغیر|بائیں|جائیر بطور ریو ڈی جنیرو شہر کے کونسلر، 1990ء|232x232پکسل]]