"بچوں کی قربانی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:مذہب اور تشدد |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6 |
||
سطر 7:
* انسانی اور بچوں کی قربانی کو کئی بار غیر جان دار پوجا پاٹ سے جڑی اشیا سے مشابہت کی جاتی ہے۔ یہ کہا جاتا ہے کہ لوگ جب ناریل توڑتے ہیں، وہ بھی ایک بلی ہے۔ کیونکہ مندر میں ناریل توڈنا یا ایضًا نیبو کاٹنے کا مقصد بس نئی توانائی کو آزاد کرنا اور اس کا فائدہ اٹھانا ہے۔ کسی بکرے یا مرغے یا کسی بھی چیز کو کاٹنے کا ادیشیہ بھی یہی ہے۔ غالبًا اسی وجہ سے بلی کے لیے ہمیشہ اس طرح کی زندگی کو چنا جاتا ہے، جو تازہ اور پوری طرح جان دار ہو۔ اسی عقیدے کے تحت جب بلی دی جاتی تھی، تو ہمیشہ کم عمر، کم سن اور جوان لوگوں کو چنا جاتا تھا۔ یہی بات چوپایوں کی بلی پر عائد ہوتی ہے، کوئی بھی بوڑھے بکرے کی بلی نہیں دیتا۔ جوان اور فعال بکرے، بھینس وغیرہ کو چنا جاتا ہے۔
* خون سے پاکیزگی اور بلند مقاصد کے حصول کو عورت کے [[حیض]] سے تشبیہ دی گئی ہے۔ بے شک حیض ناپاکی ہے، دوران حیض عورت کو الگ کیا جاتا ہے۔ مگر بعد کے دور میں یہی عورت سے مقاربت حمل کو دعوت دیتی ہے۔ اس طرح بلی کا خون بھی کچھ لوگوں کی نظروں میں نئی شروعات، برکت اور سابقہ نحوست سے چھٹکارے کا باعث ہوتا ہے۔
* بچوں کی بلی کے حامیوں کا یہ بھی دعوٰی ہے ہر انسان کو زندگی میں کچھ نہ کچھ قربانی دینا ہی پڑتا ہے۔ یہ بھلے ہی بچے کی پیدائش کے وقت ماں کے جسم سے خون کا بہنا ہو یا اس کے لیے ماں کا اپنی نیند چین کو قربان کرنا ہو۔ ایک باپ بھی اسی طرح اولاد کی خوشی کے لیے کئی قربانیاں دیتا ہے۔ کچھ لوگوں اس جذبہ ایثار کو بلی اور قربانی کے جواز کے لیے استعمال کرتے ہیں۔<ref>
== بچوں کی قربانی کی تاریخ ==
|