"علی آکاش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.7
سطر 11:
 
== ادبی خدمات ==
علی آکاش نے شاعری کی ابتدا اسکول میں تعلیم حاصل کرنے کے دوران کی۔ بعد میں گہرائی سے مطالعہ اور مشاہدہ کیا اور شعر میں تخلیقی زبان استعمال کر کے شعر لکھنا شروع کیا۔اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے تنقیدی مضامین بھی لکھنا شروع کیے۔ ان کے مضامین اور شاعری سندھ کے معیاری ادبی جرائد اور اخبارات میں شائع ہوتے ہیں۔ سخت محنت و مشقت کے بعد انہوں نے خود کو عصرِ حاضر کے جدید شاعر اور ادبی نقاد کی حیثیت سے منوایا ہے۔<ref name="Sanjha"/> علی آکاش کی کتاب '''درویش جی تنہائی''' سندھی شاعری کی بہترین کتب میں شمار کی جا سکتی ہے۔ جدید سندھی شاعری میں علی آکاش کا نام نمایاں ہے۔ اس کے مضامین کی کتاب '''نئی کویتا جو بحٹ''' بھی بہترین کتاب ہے مگر درویش جی تنہائی ایک اہم کتاب ہے۔ اس کتاب کے بئک ٹائیٹل پر اس غزل ہے جو کتاب میں شامل شاعری کے علاوہ مکمل کتاب کی تشریح ہے۔ اس کتاب میں علی آکاش کی شاعری میں گائوں کی عام زندگی اور فطرت کی عکس نگاری کی بڑی خوبی ہے۔ فنی حوالے سے بھی اس کے شعر میں بڑی پختگی ہے۔ اس کی اس کتاب درویش جی تنہائی میں شامل شاعری اسے اپنے ہمعصر شعرا میں منفرد حیثیت فراہم کرتی ہے۔ <ref>{{Cite web |url=http://www.pechro.com/blog_details.php?blog_id=210 |title=آرکائیو کاپی |accessdate=2019-12-30 |archive-date=2021-09-28 |archive-url=https://web.archive.org/web/20210928100624/http://www.pechro.com/blog_details.php?blog_id=210 }}</ref>
 
== کتب ==
* کاک کنارے شام (غزل، سرمد اکیڈمی قمبر، جنوری 1998ء)<ref>{{Cite web|url=http://www.pechro.com/feature_details.php?feature_submit=149|title=سنڌي شاعري کي جديد رخ ڏيندڙ شاعر علي آڪاش&#124; Pechro News Sindhi &#124; پيچرو نيوز سنڌي|website=www.pechro.com|accessdate=2019-10-01|archive-date=2021-09-28|archive-url=https://web.archive.org/web/20210928100055/http://www.pechro.com/feature_details.php?feature_submit=149}}</ref>
* ہینئڑو اوٹھے وگ جیاں (شاعری، کنول پبلیکیشن قمبر، 2017ء)
* شاعری جے بچاءُ میں (تنقید،سندھیا پبلیکیشن شکارپور، 2017ء)