"سوزی بیٹس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.7
سطر 1:
{{خانہ معلومات کھلاڑی/عربی|}}
'''سوزانا ولسن "سوزی" بیٹس''' (پیدائش 16 ستمبر 1987ء) [[نیوزی لینڈ قومی خواتین کرکٹ ٹیم|نیوزی لینڈ]] کی کرکٹ کھلاڑی اور قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ہیں۔ [[ڈنیڈن|ڈونیڈن]] میں پیدا ہونے والی، وہ اوٹاگو اسپارکس کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلتی تھیں، ساتھ ہی وہ [[نیوزی لینڈ قومی خواتین کرکٹ ٹیم|وائٹ فرنز]] کے لیے بھی کھیلتی ہیں۔ وہ اس وقت نیوزی لینڈ کی خواتین کی ٹوئنٹی 20 کرکٹ ٹیم میں سب سے زیادہ اسکور اور سب سے زیادہ بلے بازی اوسط رکھتی ہے۔ انھوں نے 2013ء کی آئی سی سی سال کی بہترین خاتون کرکٹ کھلاڑی کا اعزاز جیتا۔ بیٹس نے ایک بار پھر آئی سی سی سال کی بہترین خاتون ایک روزہ اور ٹی20 کرکٹ کھلاڑی کے اعزازات 2015آ میں جیتے۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.espncricinfo.com/ci-icc/content/story/1072393.html|title=Bates named ICC ODI and T20I Player of the Year}}</ref><ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.icc-cricket.com/news/2016/media-releases/97145/suzie-bates-scoops-icc-womens-odi-and-t20i-player-of-the-year-awards|title=Suzie Bates scoops ICC خواتین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ and T20I Player of the Year awards|access-date=2022-05-14|archive-date=2016-12-21|archive-url=https://web.archive.org/web/20161221003441/http://www.icc-cricket.com/news/2016/media-releases/97145/suzie-bates-scoops-icc-womens-odi-and-t20i-player-of-the-year-awards|url-status=dead}}</ref>
 
== حوالہ جات ==