"آئین جاپان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:ویکیپیڈیا مضامین مع LCCN شناخت کنندگان
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.7
سطر 3:
'''آئین جاپان''' [[جاپان]] کا بنیادی قانون ہے۔ جاپان میں دستور کا نفاذ 3 مئی 1947ء کو ہوا تھا۔ جاپان میں جنگ کے بعد یہ نیا دستور تھا۔
 
آئین جاپان ملک کو [[پارلیمانی نظام]] فراہم کرتا ہے اور متعین [[بنیادی حقوق]] کو ضروری قرار دیتا ہے۔ آئین کے مطابق [[شہنشاہ جاپان]] ریاست کی علامت ہے اور وہ عوام کے اتحاد کا واحد ذریعہ بھی ہے۔ جاپان کا بادشاہ عوام کی آزادی کو یقینی بناتا ہے۔ جاپان کے دستور کو مابعد جنگ دستور بھی کہا جاتا ہے۔ اس کا ایک نام دستور امن بھی ہے اور اسے [[دوسری جنگ عظیم]] کے دوران میں تحریر کیا گیا تھا۔ <ref name="constitution-us-authors"/> ۔<ref name="constitution-draft"/> منظوری اور نفاذ سے قبل جاپانی اسکالروں اور ماہرین سے اس پر نظر ثانی کی اور اس میں ضروری ترامیم کیں۔<ref name="constitution-draft"/> اس آئین نے جاپان کی گزشتہ [[مطلق العنان بادشاہت]] کو [[لبرل جمہوریت]] میں بدل دیا۔ دستور کا دفعہ 9 سب سے مشہور اور اہم دفعہ جس کی رو سے جاپان نے جنگ بندی کا اعلان کیا اور یہ [[ازروئے قانون]] جاپان میں بادشاہت کے ساتھ جمہوریت بھی رہے گی۔ جاپان کا دستور دنیا کا قدیم ترین غیر ترمیم شدہ دستور ہے۔ گزشتہ 70 برسوں میں اس میں کوئی ترمیم نہیں ہوئی ہے۔ دنیا کے دیگر ممالک کے دستوروں کا اوسط حجم 21,000 الفاظ ہے جبکہ جاپانی آئین کا حجم محض 5000 الفاظ ہے۔<ref name="anomalous-constitution">{{cite news|title=The Anomalous Life of the Japanese Constitution |url=https://www.nippon.com/en/in-depth/a05602/the-anomalous-life-of-the-japanese-constitution.html |date=15 August 2017 |accessdate=11 August 2019 |website=Nippon.com |archive-url=https://web.archive.org/web/20190811213143/https://www.nippon.com/en/in-depth/a05602/the-anomalous-life-of-the-japanese-constitution.html |url-status=live |archive-date=11 August 2019}}</ref><ref>Ito, Masami, "[http://www.japantimes.co.jp/text/nn20120501i1.html Constitution again faces calls for revision to meet reality] {{wayback|url=http://www.japantimes.co.jp/text/nn20120501i1.html |date=20191108170359 }}", ''[[Japan Times]]'', 1 May 2012, p. 3.</ref>
 
== تاریخ ==