"ابو درداء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کنیت غلطی سے ابو داؤد لکھا گئی ہوگی تو اسے درست کر کے ابو درداء کیا
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 39:
وفات سے کچھ دن پیشتر حضرت یوسف بن عبداللہ بن سلام ان کے پاس علم حاصل کرنے کے لئے آئے تھے، لیکن اس وقت حضرت ابودردأ بستر مرض پرتھے،پوچھا کیسے آئے،عرض کیا میرے والد اورآپ میں جو ارتباط تھا اس کی وجہ سے زیارت کو حاضر ہوا ،فرمایا جھوٹ بھی کیا بری شے ہے،لیکن جو شخص استغفار کرلے تو معاف ہو جاتا ہے۔
<ref>(مسند:۶/۴۵۰)</ref>
حضرت یوسفؓ ان کی وفات تک مقیم رہے،انتقال سے پہلے یوسف کو بلا کر کہا کہ لوگوں کو میری موت کی خبر کردو، اس خبر کا مشتہر ہونا تھا کہ آدمیوں کا طوفان امنڈآیا،گھر سے باہر تک آدمی تمام مجمع کو مخاطب کرکے ایک حدیث بیان کی ،<ref>(مسند:۶/۴۴۳)</ref> اللہ اکبر! اشاعت حدیث کا جوش اس وقت بھی قائم تھا۔حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ کی [https://azofficial.org/tomb-of-hazrat-abu-darda/ قبر] {{wayback|url=https://azofficial.org/tomb-of-hazrat-abu-darda/ |date=20220315203059 }}
 
=== فضل وکمال ===