"رضاعت پر مشاورت" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات : + زمرہ:جنسی پیشے |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2 |
||
سطر 7:
=== بھارت ===
[[بھارت]] میں مرکزی اور ریاستی سطحوں پر رضاعت، حاملہ عورتوں اور زچہ ماؤں کی دیکھ ریکھ اور مشاورت کے سسلسلے میں کئی اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ اس ضمن میں ریاست [[مہاراشٹر]] میں ضلعی سطح کی بچوں کی فلاح و بہبود کمیٹی جو ایک آفاقی عدالتی ادارہ ہے جو شیلٹر ہومز اور گود لینے میں بچوں کی فلاح و بہبود کے لئے کام کرتا ہے، اس کو اس رضاعت اور حمل و زچگی و نیز خواتین کی بہبودگی کے اقدامات میں حتمی اختیار حاصل دیا گیا ہے۔ [[ممبئی]] میں واقع ریاستی خواتین کمیشن کو مزید ذمہ داری دی گئی ہے۔ کمیشن کے ضلعی اور ڈویژنل سطح پر بھی دفاتر موجود ہیں۔ اس پالیسی کو ممبئی کے نواحی علاقوں [[سولا پور]] ، [[پونے]] ، [[پالگھر]] اور [[امراوتی ضلع|امراوتی]] میں ایک پائلٹ منصوبے کی بنیاد پر نافذ کیا گیا۔ کلکٹر کی قیادت میں ضلعی سطح کی ایک کمیٹی رضاعی والدین کی فہرست تیار کرتی ہے۔<ref>
== مزید دیکھیے ==
|