"عمار بن یاسر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صحابہ کرام کے حوالے سے یہ بات معلوم ہونا بھی مسلمانوں کے لیے ضروری ہے کہ کچھ احادیث اور تاریخی کتابوں کے واقعات میں راویوں پر علما اسلام کی طرف سے جرح بھی کی گئی ہے اور بہت سے راویوں کے حالات معلوم نہیں ہیں ۔مسلمان امت صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور اہل بیت اطھار کے بارے میں صحیح عقائد قرآن وسنت اور مستند و صحیح احادیث نبوی سے لیتے ہیں۔بعض روایات جو کہ کتب احادیث و تاریخ میں اہل بدعت راویوں کی بھی ہیں وہ اس لیے قابل اعتبار نہیں کیونکہ علما اسما الرجال نے بدعت سے نسبت رکھنے والی روایات...
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 154:
[[21 رمضان]] [[1434ھ]] [[شب قدر]] کے ایام میں شدت پسند گرو نے [[شام]] میں صوبہ رقہ پر قبضہ کیا اور عمار بن یاسر اور [[اویس قرنی]] کے مزار پر بذریعہ راکٹ حملہ کیا جو مزار کے صحن میں جا لگا جس کے نتیجے مزار کی دیواریں منہدم ہوئیں۔<ref>[http://www.mashreghnews.ir/fa/news/296384/داعش داعش نے عمار بن یاسر اور اویس القرنی کے مزارات کو منہدم کر دیا۔ خبرگزاری مشرق۔]</ref>
 
[[24 جمادی الاول]] [[1435ھ]] کو ایک بار پھر شدت پسند گروہ [[داعش]] نے عمار بن یاسر اور اویس القرنی کے حرم کے میناروں کو بم سے اڑا دیا۔ داعش نے دوسرے مرحلے میں [[15 رجب]] [[1438ھ]] کو اس مزار کو خراب کر دیا۔<ref>[http://hajj.ir/14/49416{{Cite web |title=شام میں عمار یاسر کا مزار خراب کر دیا گیا خبرگزاری حج و زیارت۔] |url=http://hajj.ir/14/49416 |access-date=2017-06-09 |archive-date=2014-05-23 |archive-url=https://web.archive.org/web/20140523070952/http://hajj.ir/14/49416 |url-status=dead }}</ref>
 
== حوالہ جات ==