"محمد اکرم طوفانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 3:
 
==تعلیم==
آپ نے [[جامعہ اشرفیہ]] [[لاہور]] سے اپنی دینی تعلیم کا آغاز کیا۔ اسی بستی میں کچھ دن بعد مولانا [[محمد ضیاء القاسمی]] سے شناسائی ہوئی۔وہ جب بھی اس علاقے میں آتے تو آپ ان کی خدمت میں جاتے۔ اسی دوران آپ نے [[درس نظامی]] میں داخلہ لیا اور 1964ء میں آپ نے دورہ حدیث کیا۔ درس نظامی سے فراغت کے بعد سرگودھا تشریف لے گیا اور ایک مقامی مسجد میں خطابت شروع کی۔ جن بزرگوں سے آپ نے فیض حاصل کیا ان میں مولانا [[احمد علی لاہوری]]، مولانا سید [[عطاء اللہ شاہ بخاری]]، مولانا [[شمس الحق افغانی]]، [[محمد رسول خان ہزاروی|مولانا محمد رسول خان ہزاروی]]، مولانا [[غلام غوث ہزاروی]]، مولانا محمد [[عبداللہ بہلوی]] اور مولانا [[خواجہ خان محمد]] کے نام بہت نمایاں ہیں۔ آپ نے بہت سے بیرون ممالک کا دعوتی و تبلیغی سفر فرما چکے ہیں. اور آپ کی کئی کتابیں شائع ہوچکی ہیں۔<ref name="auto1">{{Cite web|url=https://todayscolumn.com/column/amp/10484|title=مجاہد ختم نبوت مولانا محمد اکرم طوفانی رحمہ اللہ از مولانا محمد الیاس گھمن – Todays Columns – Daily Urdu Columns|website=todayscolumn.com|access-date=2022-01-01|archive-date=2022-06-09|archive-url=https://web.archive.org/web/20220609030338/https://todayscolumn.com/column/amp/10484|url-status=dead}}</ref> 1958ء میں ملتان میں آپ نے مولانا سید [[عطا اللہ شاہ بخاری]] کی خدمت کی سعادت حاصل کی۔ حضرت مولانا سید [[حسین احمد مدنی]] سے خط و کتابت بھی رہی ۔<ref name="auto"/>
 
==خاتم النبیین میڈیکل کمپلیکس اینڈ ہارٹ سینٹر==