"ستارہ اچکزئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 10:
[[ملالئی کاکر|ملالائی کاکڑ]] اور صفیہ اماجان کی طرح ستارہ اچکزئی کو طالبان نے نشانہ بنایا کیوں کہ وہ افغان خواتین کی صورتحال کو بہتر بنانے کی کوشش کر رہی تھیں۔ 52 سال کی عمر میں، وہ 12 اپریل 2009 ء کو قندھار میں طالبان کے بندوق برداروں کے ہاتھوں قتل ہو گئیں۔
 
کینیڈین حکومت نے ان کے قتل کی مذمت کی۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.afghanistan.gc.ca/canada-afghanistan/news-nouvelles/2009/2009_04_12.aspx?lang=eng&highlights_file=&left_menu_en=&left_menu_fr=&mission=Canada|title=Afghanistan.gc.ca|last=Afghanistan.gc.ca|last2=Afghanistan.gc.ca|date=26 جون 2013|accessdate=8 مئی 2017|archive-date=2011-07-19|archive-url=https://web.archive.org/web/20110719152219/http://www.afghanistan.gc.ca/canada-afghanistan/news-nouvelles/2009/2009_04_12.aspx?lang=eng&highlights_file=&left_menu_en=&left_menu_fr=&mission=Canada|url-status=dead}}</ref> میکائیل جین، گورنر جنرل نے کہا
 
{{اقتباس بند|ہمیں ستارہ اچکزئی کے قتل کا سن کر بھی اتنا ہی دکھ ہوا، جو اپنے ملک کی خواتین کے حقوق کے لیے ایک دلیر اور قابل فخر کارکن تھیں، جنہیں گولیوں کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ طالبان نے فوری طور پر اس بے مثال تشدد کی ذمہ داری قبول کی، جو افغانستان میں مزید ترقی اور استحکام کی تمام کوششوں میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے سرشار تھے۔}}