"ڈوبتے اثاثے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:قرض
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 3:
[[بینک کاری]] اور [[مالیات]] کی صنعت میں '''ڈوبتے اثاثے''' (NPA) (یا ڈوبتی جائداد) سے مراد وہ قرضے ہیں جن کی واپسی مشتبہ ہو۔<ref>{{Cite web |url=http://chennairbi.rbi.org.in/BankingShabdavali/search.aspx?eng=NPA%20Non%20Performing%20Asset |title=آرکائیو کاپی |access-date=2016-11-17 |archive-date=2014-05-03 |archive-url=https://web.archive.org/web/20140503154059/http://chennairbi.rbi.org.in/BankingShabdavali/search.aspx?eng=NPA%20Non%20Performing%20Asset |url-status=dead}}</ref>
 
بینک اپنے گاہکوں کو جو قرضے فراہم کرتے ہیں انہیں اپنے کھاتے میں اثاثہ کے طور پر ظاہر کرتے ہیں۔ اگر کسی وجہ سے یہ خدشہ ہو کہ گاہک یہ قرض واپس نہیں کر پائے گا تو ان قرضوں کو ڈوبتے اثاثے کی فہرست میں رکھ دیا جاتا ہے۔ نیز ایسے قرض کسی بھی بینک کی اقتصادی صحت کی پیمائش کا ایک اہم پیمانہ ہے اور ان میں اضافہ کسی بینک کی صحت کے لیے تشویش کا باعث ہوتا ہے۔<ref>http://hindi.business-standard.com/storypage.php?autono=82192 {{wayback|url=http://hindi.business-standard.com/storypage.php?autono=82192 |date=20140503184504 }} نجی بینکوں میں ڈوبتے اثاثوں کی تعداد بڑھ رہی ہے</ref> فروری 2014ء کو [[بھارت]] کے [[یونائیٹڈ بینک آف انڈیا]] کی سربراہ کو ایسے قرضوں کو لگام نہ دے سکنے کی بنا پر اپنے عہدے سے معزول ہونا پڑا۔
 
ان قرضوں کو قابو میں رکھنے کے لیے ہر ملک میں کچھ ضوابط اور معیار مقرر کیے جاتے ہیں جن کی تعمیل مالیاتی اداروں کے لیے ضروری ہوتی ہے۔ 2008ء کے عالمی اقتصادی بحران کے بعد ڈوبتے اثاثوں کو فوری شناخت کرنے اور کھاتوں میں درست طریقے پر اور ایمان داری سے دکھانے پر بہت زور دیا جا رہا ہے۔