"مشتری" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودساختہ اردو حذف, replaced: آبساز ← ہائیڈروجن (2) using AWB |
5 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3 |
||
سطر 410:
زمین اپنے مدار میں گردش کرتے وقت ہر 398.9 دن بعد مشتری کو پیچھے چھوڑ دیتی ہے۔ اس وجہ سے جب زمین آگے نکلتی ہے تو ایسا لگتا ہے جیسے مشتری نے اچانک ہی اپنی حرکت کی سمت الٹ دی ہو۔مشتری کی سورج کے گرد بارہ سال میں ایک چکر علم نجوم میں اہمیت رکھتا ہے اور شاید برجوں کا سلسلہ اسی کے مشاہدے سے شروع ہوا تھا<ref name="burgess"/>۔
چونکہ مشتری کا مدار زمین کے مدار سے باہر کی جانب ہے، اس لیے مشتری ہمیشہ زمین سے روشن دکھائی دیتا ہے۔ خلائی جہاز سے کھینچی گئی تصویر میں مشتری ہلال کی شکل میں بھی دکھائی دے سکتا ہے<ref>{{cite web
|year = 1974
|url = http://history.nasa.gov/SP-349/ch8.htm |title = Encounter with the Giant
|publisher = NASA |accessdate = February 17, 2007
|archive-date = 2012-01-12 |archive-url = https://web.archive.org/web/20120112070819/http://history.nasa.gov/SP-349/ch8.htm |url-status = dead }}</ref>۔ایک چھوٹی دوربین عام طور پر مشتری کی فضا میں، مشتری کے چار گلیلی چاند اور نمایاں بادلوں کی پٹی دکھائے گی<ref>{{cite web |url =http://www.wikihow.com/Observe-Jupiter
|title =How to Observe Jupiter
سطر 461 ⟵ 467:
[[1665]] سے [[1708]] کے دوران یہ دھبہ مشاہدے سے اوجھل رہا اور پھر [[1878]] میں پھر واضح دکھائی دینے لگا۔ [[1883]] اور پھر 20ویں صدی کے آغاز میں پھر یہ دھندلا ہوتا دکھائی دیا<ref>{{cite web
|date = August 1974
|url = http://history.nasa.gov/SP-349/ch1.htm
|title = SP-349/396 Pioneer Odyssey—Jupiter, Giant of the Solar System
|publisher = NASA
|accessdate = August 10, 2006 |archive-date = 2011-01-04
|archive-url = https://web.archive.org/web/20110104065245/http://history.nasa.gov/SP-349/ch1.htm
|url-status = dead
}}</ref>۔
جیوانی بوریلی اور کسینی نے مشتری کے بڑے چاندوں کی گردش کے جدول بنائے کہ کب کون سا چاند مشتری کے سامنے آئے گا اور کب اس کے پیچھے چھپ جائے گا۔ تاہم [[1670]] میں جب یہ بات پتہ چلی کہ مشتری زمین سے سورج کی دوسری جانب ہے تو یہ حرکات توقع سے 17 منٹ زیادہ تاخیر سے ہوں گی، کیسنی نے پہلے ہی اسے مسترد کر دیا تھا.<ref name="cassini"/> اور اس وقت کے اختلاف سے روشنی کی رفتار کا اندازہ لگانے کے لیے استعمال کیا گیا<ref>{{cite web
|