"جنسی خواہش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
بے بنیاد دیگر جنس پسندی کی معیاریت ہے یہ۔ فطری طور پر تسکین کا کوئی مقرر ذریعہ نہیں ہوتا۔
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3
سطر 4:
== عدم تکمیل سے فساد ==
مرد و خواتین میں جنسی خواہش کی عدم تکمیل ان دونوں کے لیے ذاتی تکالیف کے علاوہ سماج میں بھی انتشار کا سبب بن سکتی ہے۔ کئی مرد جو گھر پر اپنی خواہشات کی تکمیل نہیں کر پاتے ہیں، وہ اکثر [[غیر زوجی جنسی تعلق]] یا [[آبرو ریزی]] کی جانب مائل ہو سکتے ہیں۔ ان میں سے اول الذکر کچھ ممالک میں قانونًا [[جرم]] نہیں ہے، جب کہ کچھ دیگر ممالک میں سماجی قباحت کے ساتھ ساتھ ایک سنگین جرم بھی ہے۔ اس کے بر عکس ثانی الذکر معاملات ہر جغرافیے میں جرم تسلیم کیا گیا ہے۔ اسی طرح سے جنسی خواہشات کی عدم تکمیل [[نسوانی جنسی بے راہ روی|بے راہ روی]] کی جانب انہیں مائل کر سکتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ خواتین بھی جرم کی دنیا میں داخل ہو سکتی ہیں اور کئی شرم ناک حرکتیں بھی کر سکتی ہیں۔ [[2020ء]] میں ایسی ہی ایک صورت حال میں [[بھارت]] کی
پولیس ایک 30 سالہ خاتون کو سرگرمی سے تلاش جٹ گئی تھی جس نے جنسی خواہش پوری نہ کرنے 13 سالہ بچے کے جسم کے عضو تناسل کو زخمی کر دیا تھا۔ یہ شرمناک واقعہ [[گریٹر نوئیڈا]] کے بدلا پور پولیس اسٹیشن کے چوپرالہ گاوں میں پیش آیا۔ واقعے میں خاتون جو مکان میں تنہا تھی، نے لڑکے کو بلایا اوراس سے جسمانی خواہش کی تکمیل کرنے کو کہا۔ لڑکے نے انکارکردیا جس پر برہم خاتون نے لڑکے جسم کے نازک حصوں پر چرکے دئیے۔ لڑکے کی شکایت پرپولیس نے معاملہ درج کرکے چھان بین کا آغازکردیا جس کے ساتھ خاتون فراہو گئی۔<ref>[https://urduleaks.com/51479{{Cite web |title=جنسی خواہش پوری نہ کرنے پرخاتون نے بچہ کے پرائیوٹ پارٹ پردئیے چرکے] |url=https://urduleaks.com/51479 |access-date=2021-03-11 |archive-date=2022-10-13 |archive-url=https://web.archive.org/web/20221013001753/https://urduleaks.com/51479/ |url-status=dead }}</ref>
</ref>