"ریاض حسین چودھری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3
سطر 25:
 
== سیرت نگاری ==
انہوں نے [[تحریک منہاج القرآن]] کے مرکزی سیکرٹریٹ پہ واقع اسلامی تحقیقاتی ادارہ [[فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ]] کے شعبہ ادبیات میں بحیثیت سربراہ شعبہ سالہا سال خدمات سرانجام دیں۔ دریں اثناء انہوں نے سیرت نگاری میں بھی اہم کردار ادا کیا۔ [[طاہرالقادری|شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کی سیرت الرسول پر 14 جلدوں پر مبنی ضخیم کتاب جسے اردو زبان کی سب سے بڑی کتاب ہونے کا شرف حاصل ہے، اس عظیم تحقیقی کام کی عبارت آرائی اور ادبی حوالے سے نوک پلک درست کرنے کا شرف بھی حاصل کیا۔ <ref>[{{Cite web |title=فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ |url=https://www.research.com.pk/fmri/mqi-departments/department-of-research-editing/ فرید|access-date=2022-08-08 ملت|archive-date=2018-10-18 ریسرچ|archive-url=https://web.archive.org/web/20181018101001/http://research.com.pk/fmri/mqi-departments/department-of-research-editing انسٹیٹیوٹ]|url-status=dead }}</ref>
 
== نعت گوئی ==