"معاویہ اعظم طارق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3
سطر 14:
'''مولانا معاویہ اعظم طارق''' {{دیگر نام|انگریزی=Maulana Moavia Azam Tariq}} [[جھنگ]] سے تعلق رکھنے والے ایک [[پاکستانی]] [[سیاست دان]]
[[28 اگست]] [[1983ء]] کو [[چیچہ وطنی]] میں مولانا [[اعظم طارق]] شہید کے گھر پیدا ہوئے، دارالعلوم زکریا میں دینی تعلیم حاصل کی،
جو اگست [https://www.foxtodaynews.org/ 2018ء] {{wayback|url=https://www.foxtodaynews.org/ |date=20230126113221 }} سے [[پنجاب صوبائی اسمبلی]] کے رکن ہیں۔ ان کے والد مولانا [[اعظم طارق]] بھی مذہبی و سیاسی رہنما تھے، معاویہ نے [[درس نظامی]] کی تعلیم حاصل کی اور شہادت عالمیہ کی ڈگری لی، جامع مسجد کے خطیب ہیں، ممبر سنڈیکیٹ یونیورسٹی آف جھنگ بھی ہیں،
معاویہ اعظم طارق [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]] کی صوبائی اسمبلی کے لئے حلقہ پی پی 126 (جھنگ III) سے [https://www.xn--histrias-y3a.com/ 2018ء] کے پنجاب کے صوبائی انتخابات میں آزاد امیدوار منتخب ہوئے تھے۔ انہوں نے 65،252 ووٹ حاصل کیے اور آزاد امیدوار شیخ شیراز اکرم کو شکست دی۔ اپنے انتخاب کے بعد ، انہوں نے [[پاکستان راہ حق پارٹی]] میں شمولیت اختیار کی ۔