"کاغذی کرنسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
9 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3
سطر 294:
اس نمائندہ کاغذی کرنسی کا تصور نیا نہیں تھا بلکہ ہزاروں سال پہلے بھی موجود تھا۔ [[جاپان]] اور آس پاس کے علاقوں میں مذہبی عبادت گاہوں (پگوڈا) میں اناج ذخیرہ کرنے کے بڑے بڑے گودام موجود ہوا کرتے تھے جن میں لوگ اپنا اناج جمع کرکے کاغذی رسید حاصل کر لیتے تھے اور پھر منڈی میں لین دین کے لیے ان ہی رسیدوں کا آپس میں تبادلہ کر لیتے تھے۔ پگوڈا میں اناج جمع کرانے والے کو بھی اجرت ادا کرنی پڑتی تھی۔
 
شروع شروع میں تو بینک اتنی ہی [[زرکاغذ|رسیدیں]] جاری کرتے رہے جتنی رقوم دھاتی سکّوں کی شکل میں ان کے پاس جمع کی جاتی تھیں مگر بعد میں جب لوگوں کا اعتماد ان رسیدوں پر بڑھتا چلا گیا اور بینک سے اپنے سکّے طلب کرنے کا رجحان کم ہوتا چلا گیا تو بینک اپنے پاس جمع شدہ دھات سے زیادہ مالیت کی رسیدیں جاری کرنے لگے جو ان کی اپنی اضافی آمدنی بن جاتی تھیں۔<ref name="Promise"/> اس طرح ماضی میں بینکوں نے خوب خوب لُوٹا اور مناسب وقت آنے پر وہ ساری دولت سمیٹ کر منظر عام سے غائب ہو گئے۔ [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکا]] کی تاریخ ایسے [[بینک فراڈوں]] سے بھری پڑی ہے (11 دسمبر 1930 کو نیویارک کا تیسرا سب سے بڑا بینک، بینک آف یونائیٹڈ اسٹیٹ، بند ہو گیا۔ اگلے سال ستمبر اکتوبر کے دو مہینوں میں 800 مزید بینک بند ہوئے۔<ref>{{cite web |url=http://www.biblebelievers.org.au/monie.htm |title=انجیل پر یقین کرنے والے |author=<!-- Staff writer(s); no by-line. --> |date= |website=biblebelievers.org.au |publisher= |accessdate= |archive-date=2010-04-13 |archive-url=https://web.archive.org/web/20100413115253/http://www.biblebelievers.org.au/monie.htm |url-status=dead }}</ref>)۔
صرف بینکوں نے ہی نہیں بلکہ حکومتوں نے بھی عوام اور دوسرے ممالک کی حکومتوں کو خوب اُلّو بنایا۔ اس کی تازہ ترین مثال پہلے تو [[وفاقی حکومت، ریاستہائے متحدہ امریکا|حکومت امریکا]] کا 24 جون 1968 کو [[سلور سرٹیفیکٹ]] کے بدلے چاندی واپس کرنے سے انکار کرنا اور پھر اگست 1971 میں 35 ڈالر میں ایک اونس [[سونا]] واپس کرنے کے وعدے سے مُکرنا تھا۔<br/>
<!-- امریکا چین سے 3200 ارب ڈالر کا سامان خرید چکا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اب امریکا اپنے ڈالر کی قیمت گرا رہا ہے تاکہ چین کے ان ڈالروں کی قوت خرید گر جائے۔
سطر 2,279:
<ref>[https://pjmedia.com/news-and-politics/catherinesalgado/2022/12/15/insider-tells-tucker-carlson-that-cia-was-directly-involved-in-jfk-assassination-n1654028 Insider Tells Tucker Carlson That CIA Was Directly Involved in JFK Assassination]</ref>
 
قتل سے صرف چھ دن پہلے صدر کینیڈی نے محکمہ خزانہ کو امریکی ڈالر چھاپنے کاحکم دیا تھا۔<ref name="biblebelievers">{{cite web |url=http://www.biblebelievers.org.au/monie.htm |title=monie |author=<!-- Staff writer(s); no by-line. --> |date= |website=biblebelievers.org.au |publisher= |accessdate= |archive-date=2010-04-13 |archive-url=https://web.archive.org/web/20100413115253/http://www.biblebelievers.org.au/monie.htm |url-status=dead }}</ref>
اس وقت پاکستانی نوٹوں کی طرح امریکی ڈالر پر بھی ادائیگی کا وعدہ لکھا ہوتا تھا۔<ref name="paper bitcoin"/>
صدر کینیڈی کے قتل کے صرف چار دن بعد فیڈرل ریزرو نے جو نوٹ جاری کیے ان پر ایسا کوئی وعدہ نہ تھا۔ صدر کینیڈی کے قاتل [[لی ہاروے اوسوالڈ]] کو [[جیک روبی]] نے سرعام قتل کر دیا اور بعد میں خود جیل میں بیمار ہو کر مرگیا۔( یا شائید زہر دے دیا گیا)
سطر 2,867:
امکان ہیں کہ ابھی مزید چھوٹے بینک ڈوبیں گے۔ فرسٹ ریپبلک بینک کے شیئر کو کچرے کا درجہ دے دیا گیا ہے۔<!-- S&P just downgraded First Republic Bank to 'junk' --><ref>[https://www.zerohedge.com/markets/treasury-yields-collapse-after-first-republic-downgrade-junk Treasury Yields Collapse After First Republic Downgrade To 'Junk']</ref>
20 مارچ 2023ء تک کریڈٹ سوئیس بینک کو بونڈ مارکیٹ (Additional Tier 1 market) میں 17 ارب امریکی ڈالر کا نقصان ہوا اور اسے ایک دوسرے حریف سوئیس بینک UBS میں ضم کر دیا گیا۔ اس کے باوجود کھاتے داروں کا بینکوں سے اپنی رقم نکالنے کا رجحان کم نہیں ہوا۔<ref>[https://www.zerohedge.com/markets/just-makes-no-sense-european-regulators-rush-calm-at1-investors-after-credit-suisse-coco "This Just Makes No Sense": European Regulators Rush To Calm AT1 Investors After Credit Suisse Wipeout Shock]</ref><br>
24 مارچ 2023ء کو جرمنی کے بہت بڑے ڈوئیچے بینک کے شیئرز کی قیمت تھوڑی دیر کے لیے تاریخ کی کم ترین سطح تک گر گئی<!-- Deutsche Bank shares tumbled as much as 16 percent on March 24 --><ref>[https://www.theepochtimes.com/deutsche-bank-shares-tank-fueling-banking-crisis-fears_5147338.html Deutsche Bank Shares Tumble, Fueling Banking Crisis Concern]</ref> یعنی صرف 8 یورو تک۔<!-- Germany’s flagship institution, Deutsche Bank, hit an all-time low of 8 euros on the morning of March 24, before recovering to 8.69 euros at the end of that day’s trading --><ref name="Bank Trouble">[https://www.zerohedge.com/geopolitical/us-bank-trouble-heralds-end-dollar-reserve-system US Bank Trouble Heralds The End Of Dollar Reserve System]</ref> لیکن بعد میں یہ سنبھل کر 8.69 تک آگئی۔
 
== سبق ==