"عبدالواحد بن زید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.4
سطر 25:
 
آپ خواجہ حسن بصریؓ کے اجل خلیفہ میں ہیں۔صائم الدہر قائم اللیل اکابر میں تھے۔ تین روز بعد افطار فرماتے اور پھر بھی تین چار لقموں سے زیادہ تناول نہیں فرماتے۔ زہد کا غلبہ اس قدر تھا کہ جو کچھ پاس ہوتا تھا سب خدا کے راستے میں خرچ کردیتے تھے۔ دینار و درہم اگر کسی کے دینے کے واسطے بھی ہاتھ میں لیتے تھے تو ہاتھ دھویا کرتے۔
<ref> تاریخ مشائخ چشت
http://www.elmedeen.com/read-book-5168&&page=145&viewer=text#page-129&viewer-text {{wayback|url=http://www.elmedeen.com/read-book-5168%26%26page%3D145%26viewer%3Dtext#page-129&viewer-text |date=20221007085558 }}</ref>
 
== وفات ==