"زعفران" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کشمیر زعفران کی پیداوار سے متعلق مضمون شامل کیا گیا۔
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
(ٹیگ: ردِّ ترمیم)
سطر 16:
|}}
 
'''زعفران''' {{دیگر نام|انگریزی=Saffron}} کا دوسرا نام کیسر ہے۔ کیسر [[کشمیر]] سے آیا ہے جہاں اس کی کاشت عام اور کاروباری پیمانے پر ہوتی ہے اور اس کی وجہ سے وادی کشمیر اس کے رنگوں میں کھو جاتی ہے۔ کیسر پودے کے علاوہ انسانی نام کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے۔ کیسر ہمارے گیتوں اور محاوروں میں رچا ہوا ہے۔ [[پنجابی زبان|پنجابی]] گیت: '''چنی کیسری تے گوٹے دیاں تاریاں''' اس کی عام مثال ہے۔ [https://urdu.munsifdaily.com/news/india/jammu-and-kashmir-news/kashmir-30-increase-in-saffron-production-this-year/] {{wayback|url=https://urdu.munsifdaily.com/news/india/jammu-and-kashmir-news/kashmir-30-increase-in-saffron-production-this-year/ |date=20221031145247 }}
 
زعفران کا پودا [[پیاز]] سے ملتا جلتا 45 سنٹی میٹر لمبا ہوتا ہے۔ تجارتی زعفران پھولوں کے خشک حصوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ یہ دنیا کی قیمتی تین بوٹیوں میں سے ایک ہے۔ زعفران کا استعمال انگریزی ادویات کی بجائے دیسی ادویات میں زیادہ ہوتا ہے۔ زعفران میں ایک لازمی نباتاتی تیل ہوتا ہے جو تارپین، الکوحل اور ایسٹرز پر مشتمل ہوتا ہے۔ اس کے دیگر اجزاء میں کیروسین اور پکروکروسین شامل ہیں۔