"شندور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ربط
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 48:
==پولو کا آغاز==
 
شندور میں زمانہ قدیم سے پولو کھیلنے کا رواج رہا ہے۔ غذر اور چترال کے مقامی لوگ جب گرمیوں میں اپنے مال مویشی لیکر شندور آتے تو ساتھ کسی کھلے میدان میں پولو بھی کھیلتے تھے۔ رسمی طور پر شندور میں پولو کا آغاز اس وقت ہوا جب گلگت بلتستان کے انگریزی پولیٹیکل ایجنٹ لفٹننٹ کرنل [[ایویلین ہے کاب]] (جسے مقامی لوگ کاب صاب کہتے ہیں) نے شندور پر ایک مہا پولوگراؤنڈ بنانے کا حکم صادر فرمایا۔ پولوگراؤنڈ کی تعمیر کا یہ حکم کوہ غذر کے چارویلو اعلیٰ [[نیت قبول حیات کاکاخیل]] کو ملا تھا<ref name=":0">https://www.express.pk/story/893306</ref><ref>https://urdu.arynews.tv/up-coming-shandoor-polo-festival-2019/</ref><ref>https://alifkitab.com/2021/07/27/%D8%A8%D9%84%D8%AA%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%84%D9%88%DA%A9-%DA%A9%DB%81%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%85%D8%A7%D8%B3-%D8%AC%D9%86%D8%A7%D9%84%DB%8C/2/ {{wayback|url=https://alifkitab.com/2021/07/27/%D8%A8%D9%84%D8%AA%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%84%D9%88%DA%A9-%DA%A9%DB%81%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%85%D8%A7%D8%B3-%D8%AC%D9%86%D8%A7%D9%84%DB%8C/2/ |date=20220825204127 }}</ref> جنہوں نے اپنے حدود میں رہنے والے لوگوں کو کثیر تعداد میں جمع کیا اور یوں پولوگراؤنڈ کی تعمیر کا کام چند دنوں سے ایک مہینے کے قلیل عرصے میں مکمل ہوا۔ اس پولوگراؤنڈ کو۔مس جنالی کا نام دیا گیا<ref name=":0" />۔ کرنل کاب اس کام سے متاثر ہوئے اور کسی انعام کی پیش کش کی جسے چاوریلو نیت قبول حیات کاکاخیل نے مسترد کر دیا۔ مگر کاب کی زد کی وجہ سے چارویلو نیت قبول حیات نے انعام کو اجتماعی مفاد میں لینے لیے مطالبہ کیا کہ [[انگلستان]] سے ٹھنڈے پانی کی مچھلی [[مچھلی|ٹراؤٹ]] وافر مقدار میں لاکر دریائے غذر اور متصل جھیلوں میں ڈال دیا جائے<ref>https://dunya.com.pk/index.php/special-feature/2017-08-02/19204</ref>۔ یہ مطالبہ پورا ہوا اور یوں اس نسل کی مچھلی نے نقل مکانی کرکے ضلع غذر کی بیشتر جگہوں تک پہنچ گئی۔ اور یوں سیاحوں کے لئے بھی پولو میچ دیکھنے کے لئے ایک بڑے گراونڈ کے علاؤہ کھانے کے لئے مچھلی کی ایک بہترین نسل بھی پیدا ہوگئی۔
 
==حوالہ جات==