"فارسی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 117:
برطانوی استعمار سے پہلے فارسی کو [[بر صغیر|برّصغیر]] میں دوسری زبان کا درجہ حاصل تھا؛ اِس نے [[جنوبی ایشیاء]] میں تعلیمی اور ثقافتی زبان کا امتیاز حاصل کیا اور [[مغل|مُغل]] دورِ حکومت میں یہ سرکاری زبان بنی اور [[1835ء]] میں اس کی سرکاری حیثیت اور دفتری رواج ختم کر دیا گیا۔ [[1843ء]] سے [[برصغیر]] میں [[انگریزی زبان|انگریزی]] صرف تجارت میں استعمال ہونے لگی۔ فارسی زبان کا اِس خطہ میں تاریخی رُسوخ [[اردو|ہندوستانی]] اور دوسری کئی زبانوں پر اس کے اثر سے لگایا جا سکتا ہے۔ خصوصاً [[اردو|اُردو]] زبان، فارسی اور دوسری زبانوں جیسے [[عربی زبان|عربی]] اور [[ترکی زبان|تُرکی]] کے اثر و رُسوخ کا نتیجہ ہے، جو [[مُغل دورِ حکومت]] میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی زبان ہے۔ فارسی زبان ہندوستان کی تہذیب و تمدن کا ایک اہم حصہ رہی ہے اور اکبر شاہ کے دور میں ترجمے کا ایک شعبہ قائم ہوا تھا، جہاں فارسی کی نادر و نایاب کتابوں کا سنسکرت زبان میں اور سنسکرت کی کتابوں کا فارسی زبان میں ترجمہ کیا جاتا تھا۔
 
ایران میں سرکاری زبان فارسی ہے، ایران میں مزید سات زبانیں سرکاری طور پر تسلیم شدہ علاقائی زبانیں ہیں: آذربائیجانی ، کوردی ، لوری، مازندرانی ، گیلکی ، بلوچی اور عربی.<ref>https://www.icepop.com/interesting-iran-facts/3/ {{wayback|url=https://www.icepop.com/interesting-iran-facts/3/ |date=20221218012807 }}</ref> <ref>https://www.irantourtravel.com/2017/12/official-languages-of-iran.html</ref><ref>https://mysteryofiran.multiscreensite.com/en-gb/languages-iran</ref> <ref>https://irswleadinghouse.tums.ac.ir/en/about-iran-country</ref><ref>https://www.theguardian.com/travel/countries/information/0,8766,-97,00.html</ref>
 
== نام ==