"مکتبہ جبریل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکتبہ جبریل کو بغیر کسی وضاحت کے انٹرنیٹ سے ہٹادیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے اب اس کو ڈاؤنلوڈ نہیں کیا جاسکتا۔
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 33:
قرآن کریم کی آیات، احادیث مبارکہ اور عربی عبارتوں کی تلاش بہت آسان ہے۔ آپ اگر یہ دیکھنا چاہیں کہ جو الفاظ آپ کے ذہن میں موجود ہیں ان سے آپ کو نتائج ملیں گے یا نہیں تو اس کا اندازہ آپ کو تلاش کے الفاظ داخل کرتے ہوئے ہی ہو جائے گا ۔
== لغات کا شعبہ ==
مکتبہ کے اندر ہی لغات کا شعبہ بنایا گیا ہے جس کی مدد سے لغت کی ضرورت کافی حد تک مکتبہ ہی میں پوری ہو جائے گی۔ یعنی قاموس الوحید، مصباح اللغات۔ المنجد وغیرہ اردو عربی اور عربی اردو لغات جو گولڈن ڈکشنری وغیرہ میں استعمال ہوتی رہی ہیں وہ اب مکتبہ جبریل میں ہی رہتے ہوئے استعمال کرنا ممکن ہے ۔۔<ref>[http://elmedeen.com/jibreel.php مکتبہ جبریل - علم دين<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] {{wayback|url=http://elmedeen.com/jibreel.php |date=20161128135957 }}</ref>
== شعبہ جات ==
* قرآن کریم
سطر 49:
* دعائیں وظائف و عملیات
* زبان و ادب
* فنون عصریہ<ref>[http://elmedeen.com/ علم دین - دینی علوم کی ڈیجیٹائزیشن کی تحریک<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] {{wayback|url=http://elmedeen.com/ |date=20161124031206 }}</ref>
 
== خصوصیات ==