"تہران میں سعودی سفارتخانے پر حملہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:ایران میں 2016ء |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 64:
:1978ء کا سال تھا جب عوامیہ صوبے کے لوگ اپنی عزت نفس کی بحالی کے لیے اٹھ کھڑے ہوئے تھا اور اس وقت سعودی فوج قطیف پر ٹوٹ پڑی تھی۔
:یہ انتفاضہ ، آزادی کی تحریک دسمبر 1978ء میں شروع ہوئی تھی جب شاہ ایران کی حکومت ابھی قائم تھی ، ایران میں انقلاب نہیں آیا تھا اور یہ اس انقلاب کے آنے سے چار ماہ پہلے کا قصّہ تھا۔۔۔
ہمارا ایران یا کسی اور ملک سے کوئی تعلق نہیں ہے ، ہم اپنی لڑائی خود لڑرہے ہیں ، ہم اپنی اقدار سے جڑے ہیں (جو کسی سے مستعار نہیں لی ہوئیں ) ہم ان کا دفاع کریں گے – اگر چہ سرکاری میڈیا ہمارے موقف کو کتنا ہی مسخ کیوں نہ کرے۔<ref>{{Cite web |title=آرکائیو کاپی |url=https://lubpak.com/archives/344962 |access-date=2016-01-04 |archive-date=2016-03-04 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160304132451/https://lubpak.com/archives/344962 |url-status=dead }}</ref>
== عوامی احتجاج پر زور ==
|