"کچھی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 3:
<big>" کچھی " بنیادی طور پر ایک ہند آریائی زبان ہے۔ ہند آریانی زبان میں بہت سارے لہجے شامل ہیں۔ اور ہند آریائی کا ہر لہجہ ایک زبان شمار ہوتا ہے۔ یہ ایک ایسی زبان ہے جو خاص کر کچھی علاقے یا کچھ سرزمین پر بولی جاتی ہے۔ کچھ کا علاقہ زیادہ انڈیا کیساتھ ہے لیکن [[کچھی زبان]] سندھ پاکستان میں بھی بولی جاتی ہے۔ خاص کر شہر کراچی اور کراچی کے مخصوص تین جزائر پر۔ جیسے بھابھا – بھٹ اور منوڑہ <ref><nowiki>https://en.wikipedia.org/wiki/Manora,_Karachi</nowiki></ref></big>
 
<big>کچھ کا علاقہ گجرات اور سندھ کے وسط میں ہے۔ بر صغیر کی تقسیم پر اور حالیہ دور میں 90 فیصد کچھی بولنے والوں کا علاقہ انڈیا کیساتھ اور صرف 10 فیصد پاکستان کے پاس صوبہ سندھ میں موجود ہے۔ کچھی زبان تقریباََ 11 ملین ( یہ اعداد وشمار 10 سال پیشتر کے ہیں ) سے زیادہ دنیا بھر میں بولی جاتی ہے۔ اس زبان کے بولنے والے پاکستان، انڈیا، افریقہ، انگلینڈ اور امریکا کے علاوہ دنیا کے کافی ممالک میں بستے ہیں<ref name=":0">[http://www.kutchimaadu.com/general/kutchi-language/ Kutchi Language – Kutchi Maadu<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] {{wayback|url=http://www.kutchimaadu.com/general/kutchi-language/ |date=20230608055648 }}</ref></big>
 
=== <big>کچھی زبان کی لغوی اور معنوی وضاحت  :</big> ===