"سمن کماری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:پاکستانی خواتین ججز
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 18:
 
== کیریئر ==
سمن کماری نے حیدرآباد سے اپنا ایل ایل بی کا امتحان پاس کیا<ref>https://www.dawnnews.tv/news/1096406/</ref> اور [[شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی|شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹکنالوجی]] (زبیسٹ) یونیورسٹی کراچی سے قانون میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی۔ پھر اس نے وکیل رشید اے رضوی کی فرم کے لیے کام کیا۔ 2019 میں، اس نے سول اینڈ جوڈیشیل مجسٹریٹ افسران کی تقرری کے لیے امتحان پاس کیا<ref>{{Cite web |title=آرکائیو کاپی |url=https://www.humnews.pk/latest/127175/ |access-date=2020-11-15 |archive-date=2020-11-16 |archive-url=https://web.archive.org/web/20201116222010/https://www.humnews.pk/latest/127175/ |url-status=dead }}</ref> اور اسے سول جج کی حیثیت سے مقرر کیا گیا۔ <ref name="Mohammad Hussain Khan">{{حوالہ ویب|url=https://www.dawn.com/news/1460482|title=Hindu woman appointed civil judge|publisher=Dawn|website=Mohammad Hussain Khan|date=29 جنوری 2019|accessdate=30 جنوری 2019}}</ref>
 
== ذاتی زندگی ==