"ننجا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏مقبول ثقافت میں: Ogata_Shuma_vs_Python_from_Suikoden_of_Japanese_Heroes_by_Utagawa_Kuniyoshi.png
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 11:
== وجہ تسمیہ ==
[[فائل:Ninja-kanji.svg|تصغیر|بائیں|لفظ "ننجا" [[کانجی]] متن میں]]
ننجا دو [[کانجی]] (چینی زبان کے حروف جو جاپانی حروفِ تہجی کا حصہ بن چکے ہیں) کو اونیومی انداز سے پڑھنے کا طریقہ ہے۔ اصل لفظ شنوبی ہے جو بذاتِ خود شینوبی نو مونو کی مختصر شکل ہے۔<ref name="Origin of word Ninja">[http://pakninjas.com/is-it-ninja-or-shinobi-no-mono/ Origin of word Ninja] {{wayback|url=http://pakninjas.com/is-it-ninja-or-shinobi-no-mono/ |date=20110502042122 }}.</ref>
 
لفظ شنوبی پہلے پہل [[آٹھویں صدی]] کے اواخر پر لکھی گئی ایک نظم میں ملتا ہے۔ شنوبی سے مراد چھپنا، گھات لگانا وغیرہ تھا جس کی وجہ سے اسے خفیہ پن اور نظروں سے اوجھل ہونے سے منسلک کر دیا گیا۔ مونو کا مطلب شخص ہے۔