حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م املا کی درستی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 1:
[[فائل:yokaichi01.jpg|تصغیر|بائیں|[[جاپان]] کے ہگاشیومی شیگا شہر میں ہر مئی کے چوتھے اتوار کو پتنگوں کا تیوہار منایا جاتا ہے۔]]
 
'''پتنگ''' ایک دھاگے کی مدد سے اڑان بھرنے والا طائر ہے۔<ref>[http://www.grc.nasa.gov/WWW/K-12/airplane/guided.htm {{wayback|url=http://www.grc.nasa.gov/WWW/K-12/airplane/guided.htm |date=20150325054529 }} ''Beginner's Guide to Aeronautics'', [[ناسا]]]</ref> اس کی اڑان کے لیے ضروری قوت اس کے پروں کے اوپر اور نیچے کی جانب ہوا کے دباؤ پر منحصر ہے۔ پتنگ کے اوپری جانب کم دباؤ اور نیچے کی جانب زیادہ دباؤ کی وجہ سے پتنگ اڑتا ہے۔
 
پتنگ اکثر ہوا سے بھی وزن دار ہوتے ہیں، انہیں اڑان بھرنے کے لیے ہوا کے جھونکوں کی ضرورت پڑتی ہے۔