"بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 28:
|more=
}}
'''بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ''' {{دیگر نام|انگریزی=Board of Control for Cricket in India}} بھارت کا [[کرکٹ]] بورڈ ہے جس کا مرکزی دفتر [[ممبئی]] کے [[وانکھیڈے اسٹیڈیم]] سے قریب میں واقع ہے۔<ref>{{cite web |title=THE BOARD OF CONTROL FOR CRICKET IN INDIA |url=https://www.bcci.tv/about/contact-us |access-date=17 مئی 2022 |website=www.bcci.tv |archive-date=17 مئی 2022 |archive-url=https://web.archive.org/web/20220517071725/https://www.bcci.tv/about/contact-us |url-status=live}}</ref> یہ دنیا کا امیر ترین کرکٹ بورڈ ہے۔<ref>{{Cite web |date=11 مئی 2023 |title=Explained: … board set to earn per ICC revenue … |url=https://wisden.com/stories/news-stories/icc-revenue-share-model-2024-27-each-board-bcci-ecb-ca-pcb/amp
بی سی سی آئی کی بنیاد دسمبر 1928ء میں رکھی گئی تھی۔ یہ ملک بھر میں موجود متعدد [[بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کے ممبران کی فہرست|صوبائی کرکٹ تنظیموں]] کا ایک اتحاد ہے جن میں سے ہر ایک اپنا نمائندہ بی سی سی آئی کے لئے منتخب کرتا ہے اور وہ سب مل کر بی سی سی آئی کا صدر منتخب کرتے ہیں۔ [[آر ای گرانٹ گوون]] بی سی سی آئی کے پہلے صدر تھے اور [[انتھونی ڈی میلو]] ان کے سکریٹری تھے۔<ref>{{cite web|url=http://www.bcci.tv/about/2019/history|title=The Board of Control for Cricket in India|access-date=21 مئی 2019|archive-url=https://web.archive.org/web/20190330171615/http://www.bcci.tv/about/2019/history|archive-date=30 مارچ 2019}}</ref> بمطابق {{As of|May2023}} [[راجر بنی]] بی سی سی آئی کے صدر ہیں اور [[جے شاہ]] سکریٹری ہیں۔<ref name=":2" /><ref name=":3" />
|