"الجزری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 17:
   الجزاری نے اپنی تصانیف میں بہت سی مشینوں اور آلات کی تعمیر کے بارے میں مرحلہ وار ہدایات دیں اور خاکوں کی مدد سے اسکی وضاحت بھی کی۔ ان کی تصانیف  مسلم انجینئرنگ کے عروج کی داستانیں بیان کرتی ہیں۔
 
اپنے ہم عصر دوسرے سائنسدانوں کے نسبت وہ منفرد تھے کیونکہ Al-jazari نے اپنی مشینوں کی ہر تفصیل کو احتیاط سے بیان کیا تھا۔ اور یہ ہدایات اتنی اچھی طرح سے منظم تھیں کہ مستقبل کے بہت سے انجنیئرز بغیر کسی مشکل کے اس کے مشینی تخیلات کو  سمجھنے کے قابل ہوئے اور ان کو حقیقت کا روپ دیا۔<ref name=":0">{{Cite web|url=https://www.capitalnewss.com/2023/05/al-jazari.html|title=الجزاری AL-JAZARI مسلمان سائنسدان جسے دنیا بابائے روبوٹکس کے نام سے جانتی ہے۔|date=مئی 2023|access-date=2023-06-24|archive-date=2023-06-24|archive-url=https://web.archive.org/web/20230624073252/https://www.capitalnewss.com/2023/05/al-jazari.html|url-status=dead}}</ref>
 
== ایجادات ==
انہوں نے اپنی کتاب میں جن ایجادات کا ذکر کیا ہے ساتھ ہی خاکوں کی مدد سے اسکی وضاحت بھی کی ہے ان میں پروگرام ایبل آٹومیشن، کنیکٹنگ راڈ، ہیومنائڈ روبوٹکس، اور کرینک میکانزم، شامل ہیں۔اس کے علاؤہ الجزاری نے 50 مکینیکل ایجادات  کو بھی خاکوں کی مدد سے دستاویزی شکل دی۔<ref name=":1">{{Cite web|url=https://www.capitalnewss.com/2023/05/al-jazari.html|title=الجزاری AL-JAZARI مسلمان سائنسدان جسے دنیا بابائے روبوٹکس کے نام سے جانتی ہے۔|date=مئی 2023|access-date=2023-06-24|archive-date=2023-06-24|archive-url=https://web.archive.org/web/20230624073252/https://www.capitalnewss.com/2023/05/al-jazari.html|url-status=dead}}</ref>
 
وہ مختلف ہائیڈرولک گیئر کے ذریعے کنٹرول کیے جانے والے جدید پری ماڈرن روبوٹ بنانے کے لیے مشہور تھا۔  اس نے بہت سے  ایسے آلات ایجاد کیے جو آج کے روبوٹس کا پیش خیمہ تھے<ref name=":1" />