"یہودیت میں شادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 92:
[[فائل:Ancient Ketubah.jpg|تصغیر|250px|قدیم دور کا کتوبا]]
یہودی شادی میں نکاح نامہ بھی بہت اہمیت کا حامل ہے اس کے بغیر شادی کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا۔ اس نکاح نامہ کو یہودی اصطلاح میں ”کتوبا“ (כתובה ”کتوبہ“) کہا جاتا ہے۔ یہ تین الفاظ (کف-تاو-بیت) سے مل کر بنا ہے جس کا معنی ہے”لکھا ہوا۔“
{{اقتباس|<!-- As part of the wedding ceremony, the husband gives the wife a ketubah. The word "Ketubah" comes from the root Kaf-Tav-Beit, meaning "writing"۔ The ketubah is also called the marriage contract. -->شادی کا ایک جزو یہ بھی ہے کہ شوہر اپنی ہونے والی بیوی کو کتوبا (نکاح نامہ) دیتا ہے۔کتوبا اصل میں کف-تاو-بیت سے بنا ہے جس کے معنی ”لکھے ہوئے“ کے ہیں۔ اس کتوبا کو شادی کا معاہدہ بھی کہا جاتا ہے۔<ref name="حوالہ 5" /><ref name="حوالہ 2">{{Cite web|url=https://www.mechon-mamre.org/jewfaq/marriage.htm|title=Marriage / Torah 101 / Mechon Mamre|website=www.mechon-mamre.org|access-date=2018-07-06|archive-date=2019-05-14|archive-url=https://web.archive.org/web/20190514211657/http://www.mechon-mamre.org/jewfaq/marriage.htm|url-status=dead}}</ref>}}
 
اس نکاح نامہ میں دُلہا یہ عہد کرتا ہے کہ وہ اپنی بیوی کو مہر دے گا جو طلاق یا اس کے مرنے کی صورت میں اس کے کام آئے گا اور وہ یہ بھی عہد کرتا ہے کہ وہ اپنی بیوی کو نان نفقہ دے گا اور اس کی جسمانی خواہشات کو بھی پورا کرے گا۔