"فرہاد احمد فگار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ایوارڈز
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 12:
 
==تعلیم==
ابتداٸی تعلیم او پی ایف مشعل اسکول مظفر آباد سے حاصل کی۔ تیسری کے بعد علی اکبر اعوان ہاٸی اسکول چلے گئے، جہاں سے میٹرک تک تعلیم حاصل کی۔ انٹرمیڈیٹ میرپور بورڈ اور گریجویشن علامہ اقبال اوپن یونی ورسٹی سے مکمل کی اس کے بعد نیشنل یونی ورسٹی آف ماڈرن لینگویجز نمل (اسلام آباد) میں زیر تعلیم رہے، ایم اے کا مقالہ بہ عنوان” احمد عطااللہ کی غزل گوٸی“ تحریر کیا۔ اسی یونی ورسٹی سے مقالہ ”آزاد کشمیر کے غزل گو شعرا تجزیاتی و تقابلی جاٸزہ “کے عنوان سے لکھ کر ایم فل کی ڈگری حاصل کی۔ اب اسی ادارے سے اردو ادبیات میں ڈاکٹریٹ کے خریطے کے لیے ”اردو املا و تلفظ کے بنیادی مباحث“ کے عنوان سے تحقیقی مقالہ زیر نگرانی ڈاکٹر شفیق انجم تحریر کر رہے ہیں اقرا یونی ورسٹی (اسلام آباد ) سے کمپیوٹر کا ڈپلوما نمل اور کامسٹ سے انگریزی زبان کا ڈپلوما (2010ء) میں اسلام آباد انٹرنیشنل اکیڈمی سے صحافت کا ڈپلوما حاصل کیا۔<ref>{{Cite web |title=آرکائیو کاپی |url=https://www.nationofpakistannews.com/2020/10/blog-post_55.html?m=1 |access-date=2023-01-01 |archive-date=2023-01-01 |archive-url=https://web.archive.org/web/20230101050505/https://www.nationofpakistannews.com/2020/10/blog-post_55.html?m=1 |url-status=dead }}</ref>
https://www.nationofpakistannews.com/2020/10/blog-post_55.html?m=1
</ref>
 
==صحافت==