"تسلیم فاضلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 35:
 
== حالات زندگی ==
تسلیم فاضلی 1947ء کو دہلی، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے<ref name="وفیات">ڈاکٹر محمد منیر احمد سلیچ، وفیات ناموران پاکستان، [[اردو سائنس بورڈ]] لاہور، 2006ء، ص 222</ref><ref name="bio-bibliography.com">[http://www.bio-bibliography.com/authors/view/3264 تسلیم فاضلی، سوانح و تصانیف ویب، پاکستان]</ref><ref name="پاکستان کرونیکل">[[عقیل عباس جعفری]]، [[پاکستان کرونیکل]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء، ص 531</ref><ref name="mazhar.dk">[http://mazhar.dk/film/artists/details.php?pid=4182{{Cite web |title=تسلیم فاضلی، پاکستانی فنکار معلوماتی ڈیٹابیس، پاکستان فلم میگزین، مظہر اقبال، ڈنمارک] |url=http://mazhar.dk/film/artists/details.php?pid=4182 |access-date=2016-06-28 |archive-date=2016-04-16 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160416051056/http://mazhar.dk/film/artists/details.php?pid=4182 |url-status=dead }}</ref>۔ ان کا اصل نام اظہار انور تھا۔ تسلیم فاضلی کا تعلق ایک ادبی گھرانے سے تھا۔ ان کے والد دعا ڈبائیوی اردو کے مشہور شاعر تھے۔
==فلمی نغمہ نگاری==
انہوں نے نہایت کم عمری میں فلم '''عاشق''' کے نغمات لکھ کر اپنی فلمی زندگی کا آغاز کیا۔ اس کے بعد انہوں نے لاتعداد فلموں کے لیے نغمات لکھے جن میں فلم '''ایک رات، ہل اسٹیشن، اک نگینہ، اک سپیرا، [[افشاں (فلم)|افشاں]]، تم ملے پیار ملا، جلے نہ کیوں پروانہ، انصاف اور قانون، من کی جیت، [[شمع (فلم)|شمع]]، [[شبانہ (فلم)|شبانہ]]، [[میرا نام ہے محبت (فلم)|میرا نام ہے محبت]]، دامن اور چنگاری، [[آئینہ (فلم)|آئینہ]]، [[بندش (فلم)|بندش]]، طلاق''' اور '''میرے حضور''' کے نام سرفہرست ہیں۔ تسلیم فاضلی نے اپنے دور عروج میں معروف اداکارہ [[نشو]] سے شادی کی تھی۔ ہندوستان کے مشہور نغمہ نگار [[ندا فاضلی]] ان کے حقیقی بھائی ہیں۔<ref name="پاکستان کرونیکل"/>