"محمد عبد الوہاب" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 30:
== ابتدائی زندگی ==
1922ء کو ان کی پیدائش [[دہلی]] میں ہوئی۔<ref name="حوالہ 1"/> آپ کا آبائی گاؤں گمتھلہ راؤ تحصیل [[تھانیسر]] ضلع کرنال انبالہ ڈویژن ہے۔ آپ کا تعلق [[راجپوت]] خاندان سے ہے۔ [[تقسیم ہند]] سے قبل انہوں نے بطور [[تحصیلدار]] فرائض سر انجام دیے۔<ref name="حوالہ 1">{{Cite web |title=آرکائیو کاپی |url=https://urdu.arynews.tv/tableeghi-jamaat-ameer-haji-abdul-wahab-passes-away/ |access-date=2018-11-18 |archive-date=2018-11-20 |archive-url=https://web.archive.org/web/20181120113849/https://urdu.arynews.tv/tableeghi-jamaat-ameer-haji-abdul-wahab-passes-away/ |url-status=dead }}</ref> ۔ ہجرت کے بعد آپ [[پاکستان]] میں ضلع [[وہاڑی]] کی تحصیل بورے والا کے چک نمبر 331/EB ٹوپیاں والا میں آباد ہوئے۔
== تعلیم ==
|