نیا صارف ترمیم

آپ ویکیپیڈیا پرنئے صارف ہیں بعض باتیں لاعلمی کی وجہ سے ہو رہی ہیں مثلا نیا صفحہ تخلیق کرنے سے پہلے تسلی کر لیں کہ وہ یہاں پر موجود نہیں ہے آپ نے اسید بن الحضیر تخلیق کیا جبکہ یہ صفحہ اسید بن حضیر کے نام سے پہلے موجود ہے اگر کوئی اضافی معلومات ہوں تو موجود صفحہ میں شامل کر دیا کریں ابو السرمد محمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:39، 7 جنوری 2023ء (م ع و)

رائے شماری میں رائے دہی کی درخواست ترمیم

ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/جمعیۃ علماء ہند السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ @عبد اللہ بھائی! اس رائے شماری میں حصہ لینے کی گزارش کرتا ہوں۔ Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:59، 24 جنوری 2024ء (م ع و) Khaatir (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:59، 24 جنوری 2024ء (م ع و)