"بت شبع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت| image=Bathsheba with the letter of David, by Rembrandt.jpg}}
'''بت شبع'''<ref>پروٹسٹنٹ بائبل نام</ref> یا '''بتشابع'''<ref>کاتھولک بائبل نام</ref> ({{lang-en|Bathsheba}}، {{lang-he|בַּת שֶׁ֫בַע}}، ''بت-شبا‘''، "قسم یا عہد کی بیٹی"؛ {{lang-ar|بثشبع}}، "ابنة القسم") [[تناخ|عبرانی کتاب مقدس]] کے مطابق [[مملکت اسرائیل (متحدہ بادشاہت)|مملکت اسرائیل]] کے بادشاہ [[داؤد]] کی زوجہ اور [[سلیمان (بادشاہ)|شاہ سلیمان]] کی والدہ تھی۔ [[کتاب سموئیل۔2]] <ref>[{{Cite web |url=http://www.mechon-mamre.org/p/pt/pt08b11.htm#1 |title=2 Samuel 11 / Hebrew - English Bible / Mechon-Mamre<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->] |access-date=2015-08-22 |archive-date=2020-09-29 |archive-url=https://web.archive.org/web/20200929205049/http://mechon-mamre.org/p/pt/pt08b11.htm#1 |url-status=dead }}</ref> میں داؤد اور بت سبع کے بارے میں ایک نامناسب کہانی میں موجود ہے جسے [[کتاب تواریخ۔1]] میں حذف کر دیا گیا ہے۔ اسلامی نقطۂ نظر بھی اس کہانی کی توثیق نہیں کرتا۔
 
[[بائبل]] کے مطابق یہ الیعام<ref name="حوالہ 1">پرانا عہد نامہ، 2 سموئیل 11: 3</ref> اور عمی ایل<ref>پرانا عہد نامہ، 1 تواریخ 3: 5</ref> کی بیٹی تھی دونوں ناموں کو مطلب عبرانی میں یکساں ہے یہ [[اوریا حتی]] کی بیوی تھی<ref name="حوالہ 1"/> جو [[شاہ داؤد]] کی فوج میں ایک سپاہی تھا داؤد نے [[اوریا حتی|اوریا]] کی غیر حاضری میں جب وہ جب وہ جنگی محاذ پر لڑ رہا تھا بت شبع سے زنا کیا اور جب وہ حاملہ ہو گئی تو کوشش کی کہ اُس کا خاوند اس کے پاس آئے جب وہ اس میں ناکام ہوا تو [[اوریا حتی|اوریا]] کو گھسمان میں بھجوا کر قتل کروا دیا<ref>پرانا عہد نامہ، 2 سموئیل 11: 6</ref> اس کے بعد داؤد نے بت شبع سے شادی کر لی اور وہ محل میں رہنے لگی۔ اُس کے چار بیٹے سِمعا، سُوباب، ناتن اور [[سلیمان (بادشاہ)|سلیمان]] ہوئے<ref>پرانا عہد نامہ 2 تواریخ 3: 5</ref> اس نے [[ناتن (نبی)|ناتن نبی]] کی مدد سے اودنیاہ کے سلطنت چھیننے کی سازش کو ناکام بنا دیا اور اپنے بیٹے [[سلیمان (بادشاہ)|سلیمان]] کو تخت کا جانشین بنانے میں کامیاب ہوئی۔<ref>پرانا عہد نامہ 1 سلاطین ب 1</ref>