"غلام محی الدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 1:
{{خانہ معلومات اداکار}}
 
'''غلام محی الدین''' [[اردو]] اور [[پنجابی زبان|پنجابی]] فلموں کے [[پاکستانی]] [[اداکار]] ہیں۔ ان کی پہلی فلم [[میرا نام ہے محبت (فلم)|میرا نام ہے محبت]] تھی جو 1975ء میں رلیز ہوئی۔ یہ فلم پاکستان اور [[چین]] دونوں میں بہت مقبول ہوئی۔ اس فلم کی کہانی چینی لوک کہانی سے متاثر ہو کر لکھی گئی تھی۔ اس کے مد مقابل اداکارہ [[بابرہ شریف]] تھیں۔ اس فلم پر ان کو [[نگار ایوارڈز]] ملا، جبکہ اس کے بعد بھی وہ کئی فلمی اعزازات حاصل کر چکے ہیں۔ <ref name=Tribune>[http://tribune.com.pk/story/945284/ghulam-mohiuddin-and-his-film-funda/، Ghulam Mohiuddin article in The Express Tribune newspaper]{{مردہ ربط|date=December 2021 |bot=InternetArchiveBot }} Published 26 Aug 2015, Retrieved 18 جنوری 2018</ref><ref>http://www.hipinpakistan.com/news/1146957 {{wayback|url=http://www.hipinpakistan.com/news/1146957 |date=20151222111848 }}, Retrieved 18 جنوری 2018</ref>
 
== حوالہ جات ==