"ثمن اسلم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 13:
 
== کیریئر ==
ثمن [[سعودی عرب]] میں پیدا ہوئیں اور سعودی عرب میں ہی ان کی پرورش ہوئی ۔ انھیں سعودی عرب میں پہلی غیر ملکی رہائشی تحریر شناس کے طور پر جانا جاتا ہے۔ <ref name=":0"/> ثمن اسلم واحد دو لسانی (انگریزی اور عربی زبان) کی تحریر شناس ہیں ۔ <ref name=":1">{{حوالہ ویب|last=Zaidi|first=Syeda Maham|date=2020-07-30|title=The Flourishing Future of Pakistan is Female|url=https://www.edition.pk/news/1015513|accessdate=2020-11-28|website=Edition.pk|language=en|archive-date=2020-12-08|archive-url=https://web.archive.org/web/20201208074013/https://www.edition.pk/news/1015513|url-status=dead}}</ref>
 
ثمن کو اپنے کام کی جگہ پر تحریر شناس سے تعارف حاصل ہوا۔ وہاں ان ان کو ایک [[قرآن]]ی آیت "'بسم اللہ الرحمن الرحیم" لکھنے کو کہا گیا۔ جب انھوں نے یہ آیت لکھی اور وہ تحریر جب وہاں موجود تحریر شناس ماہرین نے دیکھی تو وہ یہ جان کر حیران رہ گئیں کہ ان ماہرین نے اس تحریر کو پرکھ کر ان کی شخصیت کے کچھ خصائص کو صحیح طور پر بیان کر دیا۔ <ref name=":1"/>