"ٹیپو سلطان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 12:
 
== طفولیت ==
ٹیپو سلطان [[20 نومبر]]، [[1750ء]] (بمطابق [[جمعہ]] 20 [[ذوالحجہ]]، [[1163ھ]] ) کو [[دیوانہالی]] [[تغلق خاندان]] میں پیدا ہوئے۔<ref>{{Cite web|title=Tareekh e Pakistan - Birth of Tipu Sultan (ٹیپو سلطان کی پیدائش) {{!}} Online History Of Pakistan|url=https://www.tareekhepakistan.com/detail?title_id=1333&dtd_id=752|website=www.tareekhepakistan.com|access-date=2023-05-11|archive-date=2023-04-06|archive-url=https://web.archive.org/web/20230406070130/https://www.tareekhepakistan.com/detail?title_id=1333&dtd_id=752|url-status=dead}}</ref>موجودہ دور میں یہ [[بنگلور دیہی ضلع]] کا مقام ہے جو [[بنگلور]] شہر کے 33 کلومیٹر (21 میل) [[شمال]] میں واقع ہے۔ ٹیپو سلطان کا نام [[آرکاٹ، ویلور|آرکاٹ]] کے بزرگ '''ٹیپو مستان اولیا''' کے نام پر ہے۔ اسے اپنے دادا '''فتح محمد''' نام کی مناسبت سے '''فتح علی''' بھی کہا جاتا تھا۔ [[حیدر علی]] نے ٹیپو سلطان کی تعلیم پر خاص توجہ دی اور فوج اور سیاسی امور میں اسے نوعمری میں ہی شامل کیا۔ 17 سال کی عمر میں ٹیپو سلطان کو اہم سفارتی اور فوجی امور پر آزادانہ اختیار دے دیا۔ اسے اپنے والد [[حیدر علی]] جو [[جنوبی ہند]] کے سب سے طاقتور حکمران کے طور پر ابھر کر سامنے آئے کا دایاں ہاتھ سمجھا جاتا تھا۔<ref name="AnwarH">{{cite book |author=Haroon, Anwar |title=Kingdom of Hyder Ali and Tipu Sultan |date=June 2013 |page=95 |isbn=9781483615349 |url=https://books.google.com/books?id=7y-KAwAAQBAJ&pg=PA95}}</ref><ref name="Wenger04">{{cite book |last1=Wenger |first1=Estefania |title=Tipu Sultan: A Biography |date=March 2017 |isbn=9789386367440 |page=4 |url=https://books.google.com/books?id=rQQ1DgAAQBAJ }}</ref><ref>{{cite web|title=The Sultan of Mysore – Tipu Sultan |url=https://www.karnataka.com/personalities/tipu-sultan/ |publisher=Karnataka.com |access-date=7 August 2019}}</ref>
 
ٹیپو سلطان کا پورا نام فتح علی ٹیپو تھا۔ آپ کے والد سلطان [[حیدر علی]] نے [[جنوبی ہند]] میں 50 سال تک انگریزوں کو بزورِ طاقت روکے رکھا اور کئی بار انگریزافواج کو شکست فاش بھی دی۔