"الٰہی بخش سومرو" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 2:
== سیاسی کیریئر ==
وہ کئی وفاقی وزارتوں پر فائز رہے ہیں، جن میں وزارت صنعت و پیداوار، وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس، وزارت دفاعی پیداوار، وزارت آئی ٹی، وزارت سائنس و ٹیکنالوجی، وزارت اطلاعات و نشریات، وزارت پانی و بجلی شامل ہیں۔ وہ ان چند سیاست دانوں میں سے ایک ہیں جو [[پاکستان|اسلامی جمہوریہ پاکستان]] کے صدور اور وزرائے اعظم کے بہت قریب رہے ہیں۔ وہ [[ذوالفقار علی بھٹو]] کے قریبی اور بچپن کے دوست رہے ہیں، وزیر اعظم کے عہدے کے لیے [[محمد ضیاء الحق|ضیاء الحق]] کے پسندیدہ، [[غلام مصطفی جتوئی]] کی کابینہ میں پہلے وزیر مقرر کیے گئے تھے، [[بینظیر بھٹو|بے نظیر بھٹو]] انھیں "انکل" کہا کرتی تھیں۔ [[نواز شریف]] اور [[غلام اسحاق خان]] کے انتہائی قریبی ساتھی رہے ۔ وہ 1980ء کی دہائی میں بھی متعدد بار وزارت عظمیٰ کے لیے مضبوط امیدوار تھے۔ جنرل ضیا الحق کے دور میں حکومت میں پہلی مرتبہ وفاقی وزیر بنے۔ 1985ء میں بلا مقابلہ قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ 29 مئی 1988ء کو [[جنرل ضیا الحق]] نے جب [[محمد خان جونیجو]] کی وزارت کو برطرف کیا اور نگران کابینہ تشکیل دی تو اس میں بھی وزیراطلاعات و نشریات مقرر ہوئے۔ 1990 ء اور پھر 1997ء کے تمام انتخابات میں مسلم لیگ کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ [[پرویز مشرف]] کے دور میں [[پاکستان مسلم لیگ ق]] میں شامل ہونے اور مشرف کی چھتری تلے ہونے والے انتخابات میں بھی کامیاب ہوئے اور قومی اسمبلی کے اسپیکر بنے۔ مگر 2007ء میں ہونے والے الیکشن میں اپنی نشست پر کامیابی حاصل کرنے میں ناکام رہے۔<ref>{{Cite web |last=Majid |date=2024-01-25 |title=سینئرسیاست دان الٰہی بخش سومرو انتقال کرگئے |url=https://ummat.net/861473/ |access-date=2024-01-26 |website=Ummat News |language=ur}}</ref><ref>{{Cite web |title=Tareekh e Pakistan - Illahi Bukhsh Soomro (قومی اسمبلی کے سپیکر۔ الٰہی بخش سومرو) {{!}} Online History Of Pakistan |url=https://www.tareekhepakistan.com/detail?title_id=2231&dtd_id=2110 |access-date=2024-01-26 |website=www.tareekhepakistan.com |archive-date=2024-01-25 |archive-url=https://web.archive.org/web/20240125121610/https://www.tareekhepakistan.com/detail?title_id=2231&dtd_id=2110 |url-status=dead }}</ref><ref>{{Cite web |date=2024-01-25 |title=سینئر سیاست دان الہٰی بخش سومرو انتقال کر گئے |url=https://www.pnntv.pk/25-Jan-2024/63041 |access-date=2024-01-26 |website=PNN TV |language=ur}}</ref>
== سرکاری ملازمت ==
سومرو [[ادارہ ترقیات کراچی|کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی]] کے ڈائریکٹر جنرل، سائٹ کے منیجنگ ڈائریکٹر، [[غلام اسحاق انسٹی ٹیوٹ برائے انجینیرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی|غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی]] کے ریکٹر، [[این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی]] اور [[جناح طبی اور دندان سازی کالج|جناح میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج رہے]] اور سب سے بڑھ کر انھوں نے چار مرتبہ بننے کا ریکارڈ بنایا۔ [[پاکستان انجینئرنگ کونسل]] کے کئی بار چیئرمین، ہر ایک تین سالہ مدت کے لیے۔ وہ [[انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ]] [[کراچی]] کے چانسلر تھے۔
سطر 10:
== ذاتی زندگی اور موت ==
الٰہی بخش سومرو 15 مئی 1926ء کو پیدا ہوئے۔ <ref>{{حوالہ ویب |title=Illahi Bukhsh Soomro |url=https://www.tareekhepakistan.com/detail?title_id=2231&dtd_id=2110 |access-date=25 January 2024 |website=Tareekh e Pakistan |archive-date=2024-01-25 |archive-url=https://web.archive.org/web/20240125121610/https://www.tareekhepakistan.com/detail?title_id=2231&dtd_id=2110 |url-status=dead }}</ref> ان کا انتقال 97 سال کی عمر میں 25 جنوری 2024ء کو دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔ ان کی تدفین جیکب آباد میں کی جائے گی۔ <ref>{{cite news|title=Senior politician Elahi Bakhsh Soomro passes away|url=https://pakobserver.net/senior-politician-elahi-bakhsh-soomro-passes-away/|access-date=25 January 2024|publisher=Pakistan Oberserver|date=25 January 2024}}</ref>
== مزید دیکھیے ==
|