"کاغذی کرنسی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
شہاب (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
8 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 2,906:
امریکا کا یہ پرانا حربہ رہا ہے کہ وہ پہلے ترقی پزیر منڈیوں میں ڈالر کی مقدار میں اضافہ کر دیتا ہے اور پھر بعد میں ڈالر کی مقدار کم کر کے منڈیوں کو ڈبو دیتا ہے۔ اس طرح اسے مہنگے اثاثے کوڑیوں کے دام مل جاتے ہیں۔(دیکھیے [[ادائیگی کا وعدہ]])
: Yet money is power, and some critics allege the US has long manipulated the USD global liquidity cycle to first flood EM with liquidity, and then take advantage of the inevitable cyclical liquidity retreat to pick up assets at pennies on the dollar. Does it want to give that up?<ref>[https://www.zerohedge.com/markets/rabobank-another-remarkable-day-what-clearly-fin-de-regime Rabobank: Another Remarkable Day In What Is Clearly Fin-De-Regime]</ref>
: "کسی بھی بین الاقوامی بینک کو امریکی حکومت [[بلیک میل]] کر سکتی ہے تاکہ وہ امریکی حکومت کے احکامات مانے کیونکہ امریکا میں بینکنگ کی اجازت کا لائسنس منسوخ کرنا یا امریکی ڈالر میں کاروبار سے روکنا اس بینک کو دیوالیہ کر سکتا ہے۔ اور جس کے پاس یہ طاقت ہو کہ وہ بڑے ممالک کے بڑے بینکوں کو کنگال کر سکے وہ ان بڑے ممالک کی حکومت پر بھی حاکمیت رکھتا ہے۔" سوئزرلینڈ کے سب سے پرانے بینک Wegelin کی مثال بالکل واضح ہے۔ FATCA (Foreign Account Tax Compliance Act) وہ قانون ہے جو دنیا بھر کے بینکوں کو امریکا کا مالیاتی جاسوس بنا دیتا ہے۔ چونکہ امریکا خود اپنے بینکوں کو اس قانون سے آزاد قرار دیتا ہے اس لیے دنیا بھر کا [[کالا دھن]] (بلیک منی) اب صرف امریکا میں چھپانا ممکن رہ گیا ہے۔<ref>
<blockquote dir="ltr">
Every internationally active bank can be blackmailed by the U.S. government into following their orders, since revoking their license to do business in the U.S. or in dollar basically amounts to shutting them down.... If you have the power to bankrupt the largest banks even of large countries, you have power over their governments, too.<ref>[http://www.zerohedge.com/news/2017-01-12/well-kept-open-secret-washington-behind-india’s-brutal-experiment-abolishing-most-ca Raghuram Rajan- Reserve Bank of India’s IMF-Chicago Boy]</ref>
|