"توکیو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
 
سطر 42:
'''ٹوكِيو''' ([[جاپانی زبان|جاپانی]]: 東京) جسے رسماً (یا باضابطہ) طور پر، '''میٹْروپولِسِ ٹوكِيو''' کہا جاتا ہے، [[جاپان]] کے 47 [[جاپان کے پریفیکچر|پریفیکچر]] میں سے ایک اور [[دارالحکومت|دارالخلافہ]] کی حیثیت کا حامل شہر ہے۔ اپنے وقوع کے لحاظ سے یہ شہر جاپان کے رئیسی جزیرے [[ہونشو|ہونشوُ]] پر [[مشرق]] کی جانب واقع ہے۔ آج کے توکیو کو 23 [[تحصیل|تحصیلوں (wards)]] میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں سے ہر ایک کا انتظام ایک الگ شہر کے طور پر چلایا جاتا ہے اور اس [[اقلیم]]{{زیر}} توکیو میں مشرق کی جانب وہ تمام علاقہ بھی شامل ہو جاتا ہے جسے تاریخی طور پر شہر توکیو کہا جاتا تھا۔ توکیو شہر کی آبادی ایک کروڑ بیس لاکھ سے تجاوز (12,790,000) کر چکی ہے، جو جاپان کی کل آبادی (12 کروڑ) کا {{د2}}10%{{دخ2}} بنتی ہے<ref name=population/>۔ اس اقلیم{{زیر}} توکیو کو اپنے گرد و نواح کے شہری علاقے یعنی [[چیبا]]، [[کاناگاوا]] اور [[سائتاما]] کے [[اقلیم|اقالیم]] کے ساتھ ملا کر 3 کروڑ 50 لاکھ کی آبادی والا [[ام البلاد بلحاظ آبادی|دنیا کا گنجان ترین ام البلاد]] اور [[2005ء]] کی [[مساوی قوتِ خرید|تعادل قوت خرید (purchasing power parity)]] کے مطابق دس کھرب سے زیادہ {{د2}}(US$1.191 trillion){{دخ2}} [[خام ملکی پیداوار|GDP]] والی [[فہرست شہر بلحاظ خام ملکی پیداوار|دنیا کی سب سے بڑی ام البلاد معیشت]] بنانے کا اعزاز حاصل ہے۔
 
عالمی معیشت میں اپنی موجود اہمیت کے پیش نظر اسے [[نیویارک]] اور [[لندن]] کے ساتھ دنیا کے تین مراکز{{زیر}} امر ''(command centers)'' میں شمار کیا جاتا ہے۔<ref>{{cite book |author=[[Saskia Sassen|Sassen, Saskia]] |title=The Global City: New York, London, Tokyo |url=https://archive.org/details/globalcitynewyor00unse |year=2001 |publisher=Princeton University Press |edition=2nd |isbn=0-691-07063-6}}</ref> عالمگیر حیثیت ہی کی وجہ سے توکیو کا شمار [[2008ء]] کی [[عالمی شہر|GaWC]] فہرست کے مطابق {{د2}}alpha+{{دخ2}} شہروں کے ساتھ کیا گیا ہے۔<ref>GaWC – The World According to GaWC 2008 [http://www.lboro.ac.uk/gawc/world2008t.html ویب گاہ] {{wayback|url=http://www.lboro.ac.uk/gawc/world2008t.html |date=20160811203314 }}</ref> انسانی وسائل سے متعلق ایک ادارے [[mercer]] اور [[معیشتداں مخابر اکائی|معیشتداں مخابر اکائی (economist intelligence unit)]] کے [[مساحہ]] برائے [[لاگت بسر|لاگت بسر (cost-of-living)]] کے مطابق توکیو کو غیر ملکی ملازمین کے لیے [[مہنگے ترین شہر برائے پردیسی اجرا|دنیا کا مہنگا ترین شہر]] قرار دیا گیا ہے۔<ref>The Mercer 2009 Cost of Living Survey [http://www.mercer.com/costoflivingpr ویب گاہ]</ref> اس کے باوجود توکیو کا شمار دنیا کے سب سے زیادہ [[قابل رہائش|قابل رہائش (liveable)]] شہروں میں کیا جاتا ہے، بین الاقوامی جریدہ برائے [[انداز حیات|اندازِ حیات (lifestyle)]] کے مطابق اسے دنیا کا سب سے زیادہ [[قابل رہائش]] [[ام البلاد]] قرار دیا گیا<ref>[http://www.psfk.com/2009/06/top-25-most-liveable-cities-2009-monocle-magazine-zurich-copenhagen-tokyo-munich-helsinki.html پچیس اولین قابل رہائش شہر]{{مردہ ربط|date=August 2023 |bot=InternetArchiveBot }}</ref>
 
== توکیو کے معنی ==