"جامعہ اسلامیہ مرکز العلوم سونگڑہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 47:
== تاریخ ==
جامعہ اسلامیہ مرکز العلوم سونگڑہ کی ابتدا دراصل ایک مکتب کی شکل میں ہوئی تھی، پھر 1945ء میں جب ”انجمن تبلیغ اسلام“ کا قیام عمل میں آیا، تو وہ مکتب انجمن کے زیر نگرانی آ گیا اور انجمن نے اس مکتب کو عربی مدرسے میں تبدیل کرکے اس کا نام ”مدرسہ عربیہ اسلامیہ سونگڑہ“ رکھا۔ پھر 29 دسمبر 1946ء کو [[محمد اسماعیل کٹکی]] انجمن کے مبلغ اور اس مدرسے کے صدر مدرس منتخب کیے گئے اور 7 مئی 1951ء کو انجمن کی جانب سے انھیں مستقل مہتمم مقرر کیا گیا۔<ref name="Amīn">{{cite web|url=https://hamarapayam.in/42656/|title=مولانا سید محمد اسماعیل کٹکیؒ: حیات و خدمات (تجدید شدہ)|last=میُوربھنجی|first=محمد روح الامین|date=13 جولائی 2023ء|access-date=18 ستمبر 2023ء|website=hamarapayam.in|publisher=ہمارا پیام|language=ur|archive-date=2023-10-20|archive-url=https://web.archive.org/web/20231020023613/https://hamarapayam.in/42656/|url-status=dead}}</ref><ref name="Madāris">{{cite book |last1=اسحاق|first1=محمد قمر|title=ہندوستان کے اہم مدارس|url=https://www.rekhta.org/ebooks/detail/hindustan-ke-aham-madaris-volume-001-mohammad-qamar-ishaq-ebooks|volume=1|publisher= انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز|location=نئی دہلی|date=1996|page=313|language=ur}}</ref><ref name="Hafiz">{{cite book |last1=کٹکی |first1=سید عبد الحفیظ|title=مجلس شوریٰ جامعہ رشدیہ ریاض العلوم سونگڑہ|url=https://archive.org/details/majlis-e-shura-jamia-rashidia-riyazul-uloom-sungra|date=جون 2004|publisher= شعبہ نشر و اشاعت، جامعہ رشدیہ ریاض العلوم سونگڑہ|location=رسول پور، سونگڑہ، [[ضلع کٹک]]|pages=11–20|language=ur}}</ref>
[[فائل:Jamia Islamia Markazul Uloom Sungra.jpg|تصغیر|جامعہ اسلامیہ مرکز العلوم سونگڑہ کا اندرونی منظر]]
|