توثیق

نظرثانی بتاریخ 12:38، 18 اکتوبر 2014ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''توثیق''' ایک ایسا عمل ہے جس میں کسی جسم یا معلومات کے ایک حصے کے کسی وصف کی سچائی کی تصدیق کی جاتی ہ...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

توثیق ایک ایسا عمل ہے جس میں کسی جسم یا معلومات کے ایک حصے کے کسی وصف کی سچائی کی تصدیق کی جاتی ہے۔ برعکس شناختی دستاویز کے، جس میں کوئی ایسا دعویٰ بیان یا ظاہر کیا جاتا ہے جس سے کسی شخص یا چیز کی پہچان کی سچائی مراد ہو، توثیق دراصل اسی پہچان کی تصدیق کرنے کا عمل ہے۔

نیز دیکھیے