اولیہ ذخیرہ

نظرثانی بتاریخ 17:44، 9 جون 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: اولیہ ذخیرہ یا اٹکل پچّو تقربی یادداشتہ (Random Access Memory) ایک پُرزہ ہے جو کہ ش...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

اولیہ ذخیرہ یا اٹکل پچّو تقربی یادداشتہ (Random Access Memory) ایک پُرزہ ہے جو کہ شمارِندی مواد (Data)کی زخیرہ اندوزی کے لئے اِستعمال ہوتا ہے.
آجکل یہ مُختَصِر برقیاتی دور (Integrated Circuit) کی شکل اِختیار کرچکا ہے جس سے اِس میں موجود شمارِندی مواد تک بے ترتیبی کی حالت میں رسائی حاصل کی جاسکتی ہے. چنانچہ لفظ بے ترتیبی (Random) اِس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ مواد کے کسی بھی ٹکڑے تک کسی بھی وقت رسائی حاصل کی جاسکتی ہے اِس بات کی پرواہ کئے بغیر کہ آیا اِس ٹکڑے کا تعلق پچھلے موادی ٹکڑے سے ہے یا نہیں.