آواز کی رفتار

نظرثانی بتاریخ 13:31، 19 جون 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''آواز''' ایک ارتعاش ہے جو ایک لوج دار یا لچکدار وسیلے سے موجوں کی شکل میں گزرتی ہے. آواز کی رفتا...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

آواز ایک ارتعاش ہے جو ایک لوج دار یا لچکدار وسیلے سے موجوں کی شکل میں گزرتی ہے. آواز کی رفتار بتاتی ہے کہ موج ایک خاص وقت میں کتنا فاصلہ طے کرتی ہے. خشک فضاء میں ۲۰ درجہ سنٹی گریڈ پر آواز کی رفتار ۳۴۳ میل فی سیکنڈ (۱۲۳۵ کلومیٹر فی گھنٹہ، یا ۷۷۰ میل فی گنٹہ، ۱۱۲۹ فٹ فی سکنڈ) ہے. آواز ہوا کی بہ نسبت مائعات اور غیر سراخ دار ٹھوس اجسام میں تیزی سے سفر کرتی ہے.
عموماً، آواز کی رفتار درج ذیل کلیہ کے ذریعے حاصل کیا جاسکتا ہے:
جہاں

C ہے سختی کی قدر
ہے کثافت