لغت

نظرثانی بتاریخ 17:44، 23 جولائی 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''لُغت''' اُس کتاب کو کہاجاتا ہے جس میں کسی زبان کے الفاظ کو وضاحتوں، صرفیات، تلفّظات اور دوسری معلوم...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

لُغت اُس کتاب کو کہاجاتا ہے جس میں کسی زبان کے الفاظ کو وضاحتوں، صرفیات، تلفّظات اور دوسری معلومات کے ساتھ بترتیبِ حروفِ تحجّی درج کیا گیا ہو. یا ایک کتاب جس میں کسی زبان کے الفاظ اور کسی اور زبان میں اُن کے مترادفات کے ساتھ حروفِ تحجّی کی ترتیب سے لکھا گیا ہو.
لُغات عموماً کتاب کی شکل میں ہوتے ہیں، تاہم، آجکل کچھ جدید لُغات مصنع لطیف کی شکل میں بھی موجود ہیں جو شمارندہ اور ذاتی عددی نائب یا پی.ڈی.اے پر چلتی ہیں.

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔


بیرونی روابط